Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       کیلیفورنیا میں امریکی فضائیہ کا B-52 بمبار طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک

      واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

      بھارتی فضائیہ کے تباہ ہونے والے ٹرانسپورٹ طیارے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

      آسام :بھارتی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ

      ایلون مسک دنیا کے“پہلے ٹریلین ایئر ”بن گئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فیفا ورلڈ کپ 2026 میں تاریخ رقم؛ 68 سال بعد ایک دن میں چار میچز ڈرا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاس اینجلس: فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پانچویں دن نے فٹ بال کی تاریخ میں ایک منفرد اور نایاب ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ ٹورنامنٹ کے پانچویں روز کھیلے گئے چاروں میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوئے، جس سے یہ دن فٹ بال کی عالمی تاریخ کے صفحات میں ہمیشہ کے لیے محفوظ ہو گیا ہے۔

    Matchday 5 ✔️#FIFAWorldCup

    — FIFA World Cup (@FIFAWorldCup) June 16, 2026


    لاس اینجلس اسٹیڈیم میں گروپ جی کے فائنل میچ میں ایران اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مدمقابل تھیں۔ یہ مقابلہ انتہائی سنسنی خیز رہا اور مقررہ وقت تک دونوں ٹیموں نے 2-2 گول اسکور کیے، جس کے نتیجے میں میچ برابری پر ختم ہوا۔ اس ڈرا کے بعد دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا۔

    اس سے قبل ایک ہی دن میں چار میچز ڈرا ہونے کا واقعہ 15 جون 1958 کو سویڈن میں منعقدہ ورلڈ کپ کے دوران پیش آیا تھا، اور اب ٹھیک 68 سال بعد 15 جون 2026 کو وہی تاریخ دوبارہ دہرائی گئی ہے۔

    پانچویں دن کے چاروں میچوں کے نتائج کچھ یوں رہے:

     

    کیپ وردے بمقابلہ اسپین: 0-0

     

    بیلجیئم بمقابلہ مصر: 1-1

     

    سعودی عرب بمقابلہ یوراگوئے: 1-1

     

    ایران بمقابلہ نیوزی لینڈ: 2-2

    1958 کے ورلڈ کپ میں بھی 15 جون کو سویڈن بمقابلہ ویلز (0-0)، انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا (2-2)، پیراگوئے بمقابلہ یوگوسلاویہ (3-3) اور مغربی جرمنی بمقابلہ شمالی آئرلینڈ (2-2) کے میچز ڈرا ہوئے تھے۔

    فٹ بال کے مبصرین کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ جیسے بڑے ایونٹ میں ایک ہی دن میں چار میچز کا برابری پر ختم ہونا اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ ٹورنامنٹ میں ٹیموں کے درمیان مقابلہ کتنا سخت اور کانٹے دار ہے

    Related Posts

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف اور عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

     کیلیفورنیا میں امریکی فضائیہ کا B-52 بمبار طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک

    امریکا ایران امن معاہدہ،عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں استحکام

    مقبول خبریں

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف اور عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    فیفا ورلڈ کپ 2026 میں تاریخ رقم؛ 68 سال بعد ایک دن میں چار میچز ڈرا

     کیلیفورنیا میں امریکی فضائیہ کا B-52 بمبار طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک

    امریکا ایران امن معاہدہ،عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں استحکام

    ایران کو 300 ملین ڈالر کی ادائیگی کی خبر جھوٹ، ایران ایٹھی ہتھیار نہیں رکھے گا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    بلاگ

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف اور عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    سونے کی گرتی قیمتیں: پاکستان کے لیے موقع یا خطرے کی گھنٹی؟

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.