Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

      بھارتی فضائیہ کے تباہ ہونے والے ٹرانسپورٹ طیارے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

      آسام :بھارتی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ

      ایلون مسک دنیا کے“پہلے ٹریلین ایئر ”بن گئے

      فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے فرانس اور برطانیہ کا مشترکہ مشن؛ صدر میکرون کا فوری تعیناتی کا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ایویان-لے-بینز (فرانس): جی سیون (G7) سربراہی اجلاس کے پہلے روز فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کو یقینی بنانے کے لیے فرانس اور برطانیہ کا ایک مشترکہ مشن تشکیل دیا گیا ہے، جو بہت جلد اپنی کارروائی شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔
    صدر میکرون نے بتایا کہ فرانس کا فلیگ شپ طیارہ بردار بحری جہاز ‘شارل ڈی گال’ اس علاقے میں پہنچنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور یہ مشن "دو سے تین دن کے مختصر وقت” میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال سکتا ہے۔
    فرانسیسی صدر نے زور دیا کہ ان کا ہر اقدام اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ہے کہ ہرمز کا راستہ پرامن اور پائیدار طریقے سے دوبارہ کھل سکے۔ انہوں نے مزید واضح کیا کہ یہ فوجی تعیناتی امریکا کی رضامندی اور ایرانی حکام کے ساتھ متوازی رابطوں کے ذریعے عمل میں لائی جائے گی تاکہ خطے میں کسی بھی قسم کے تصادم سے بچا جا سکے۔
    قبل ازیں فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں نے کہا ہے کہ ’ایران کے افزودہ یورینیئم کے ذخائر کو غیر مؤثر بنایا جانا چاہیے اور انھیں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی نگرانی میں رکھا جانا چاہیے۔
    امریکہ اور ایران کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے اعلان کے بعد میکرون نے کہا کہ ’ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ باقی ماندہ افزودہ یورینیئم کے ذخائر کو مناسب طریقے سے غیر مؤثر بنایا جائے۔‘

    Related Posts

    ایران سے تعلقات بہتر نہ ہوئے تو حالات دوبارہ پہلے جیسے، معاہدے میں پابندیوں کا خاتمہ شامل نہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    آبنائے ہرمز سے گذرنے والے جہازوں کو ایران کو کوئی ٹول ٹیکس نہیں ادا کرنا پڑے گا، جے ڈی وینس

    اسرائیل کا لبنان، شام اور غزہ میں ’غیر معینہ مدت‘ تک فوجی موجودگی کا اعلان

    مقبول خبریں

    محرم الحرام کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ رویت ہلا ل کمیٹی کا بڑا اعلان

    ایران سے تعلقات بہتر نہ ہوئے تو حالات دوبارہ پہلے جیسے، معاہدے میں پابندیوں کا خاتمہ شامل نہیں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    بجٹ عوامی امنگوں کا ترجمان ہوگا،وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی وفد سے ملاقات

    ہانیہ قتل کیس، اصل حقیقت سامنے آگئی،ایک نہیں، چار اہلکار ملوث، عدیل احمد واقعہ سناتے رو پڑے

    اسرائیل کا لبنان، شام اور غزہ میں ’غیر معینہ مدت‘ تک فوجی موجودگی کا اعلان

    بلاگ

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    سونے کی گرتی قیمتیں: پاکستان کے لیے موقع یا خطرے کی گھنٹی؟

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    مذاکرات کامیاب، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال مؤخر 

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.