Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ

      بھارتی فضائیہ کے تباہ ہونے والے ٹرانسپورٹ طیارے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

      آسام :بھارتی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ

      ایلون مسک دنیا کے“پہلے ٹریلین ایئر ”بن گئے

      فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نیو پنڈ بھوسہ لائن کی گلیاں خستہ حالی کا شکار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر ( رپورٹ / عبد الرحمان راجپوت)

     

    سکھر کے گنجان آباد علاقے نیو پنڈ بھوسہ لائن، رہبر مسجد کے قریب واقع یو سی 8 وارڈ 4 کے مکینوں نے میئر سکھر، ڈپٹی میئر، چیئرمین رمضان عباسی، کونسلر گل پٹھان اور دیگر اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ علاقے کی خستہ حال گلیوں اور بنیادی سہولیات کی کمی کا فوری نوٹس لیا جائے۔اہلِ علاقہ کے مطابق متعدد گلیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، جس کے باعث شہریوں، بزرگوں، خواتین اور اسکول جانے والے بچوں کو روزانہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ کئی مقامات پر اسٹریٹ لائٹس کی اشد ضرورت ہے، جبکہ رات کے وقت اندھیرے کی وجہ سے عوام کو مشکلات اور عدم تحفظ کا احساس رہتا ہے۔شہریوں نے میئر سکھر، ڈپٹی میئر اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے کا دورہ کرکے زمینی حقائق کا جائزہ لیا جائے اور گلیوں کی مرمت، پختگی اور اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں تاکہ عوام کو بنیادی سہولیات میسر آ سکیں۔اہلِ علاقہ نے امید ظاہر کی ہے کہ متعلقہ حکام عوامی مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کرتے ہوئے نیو پنڈ بھوسہ لائن کے دیرینہ مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔

    Related Posts

     نوابزادہ طارق خان مگسی  اور فیصل خان جمالی  کی چیف سیکرٹری بلوچستان سے  ملاقات

     تیز رفتار مزدا ٹرا لر سے ٹکرا گیا ، ڈرائیور جاں بحق

    عوامی کچہری میں شہریوں نے مسائل کے انبار لگا دیئے

    مقبول خبریں

    بجٹ عوامی امنگوں کا ترجمان ہوگا،وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی وفد سے ملاقات

    ‘‘ننھی ہانیہ کے بابا عدیل احمد کا پہلا بیان ان کی زبانی‘‘ انتطامیہ سے شکوہ، کتنے اہلکار ملوث تھے؟ اہم انکشافات

    اسرائیل کا لبنان، شام اور غزہ میں ’غیر معینہ مدت‘ تک فوجی موجودگی کا اعلان

    ’’فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دوبارہ کردکھایا‘‘ وزیرداخلہ محسن نقوی کا خراج تحسین

    47 سالہ تعطل ختم، امریکا ایران تاریخی معاہدے پر دستخط کیلئے باقر قالیباف اورعباس عراقچی جینیوا جائیں گے

    بلاگ

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    سونے کی گرتی قیمتیں: پاکستان کے لیے موقع یا خطرے کی گھنٹی؟

    پاکستان کا بجٹ: ترقی کا راستہ یا زوال کا نقشہ؟

    مذاکرات کامیاب، شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال مؤخر 

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.