Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چوک اعظم :50 لاکھ کے تنازع پر نمبردار کاجنازہ روک لیا گیا؛ تدفین کے لئے پولیس کو بلانا پڑ گیا،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چوک اعظم: تھانہ چوک اعظم کی حدود میں واقع چک 387 میں رقبے کے تنازع پر انسانیت سوز واقعہ پیش آیا، جہاں ایک خاندان کے تنازعے کے باعث رانا امین نمبردار (مرحوم) کے جنازے اور تدفین کو روکنے کی کوشش کی گئی۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/06/tweeload_kgwiczy3.mp4

    مذکورہ رقبے کا تنازع رانا اور ہانس برادری کے درمیان طویل عرصے سے جاری تھا۔ رمضان ہانس نے موقف اختیار کیا کہ انہوں نے مرحوم نمبردار کو رقبے کے عوض 40 لاکھ روپے ادا کیے تھے اور رقبے کا قبضہ بھی ان کے پاس ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب رانا امین کے ورثاء اس حوالے سے قانونی بیان دینے سے انکاری ہیں، جس پر انہوں نے مرحوم کے بیٹوں کی جانب سے گارنٹی ملنے تک جنازہ روکنے کا اعلان کیا تھا۔
    تدفین روکے جانے کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی، جس پر مرحوم کے بیٹوں نے فوری طور پر پولیس ایمرجنسی سروس 15 کو کال کر کے مدد طلب کی۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، جس کے بعد مقامی پولیس کی موجودگی اور نگرانی میں مرحوم رانا امین نمبردار کی آخری رسومات ادا کی گئیں اور انہیں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

    Related Posts

    امریکا ایران مذاکرات، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ

    واسا کے تمام منصوبے ہرصورت مون سون سے قبل مکمل کرنے کا حکم

    قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے لئے معمہ ،کینٹ کا وہ پراسرار گھر جہاں کچھ عرصے بعد ضرور چوری ہوتی ہے!

    مقبول خبریں

    امریکا ایران مذاکرات، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ

    پاکستان میں مہنگائی کا طوفان برقرار؛ سالانہ شرح 15.28 فیصد تک پہنچ گئی، اشیائے خوردونوش عام آدمی کی پہنچ سے دور

    خانیوال: تیزرفتار بس نے ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی جان لے لی ایک شدید زخمی 

    کاکروچ جنتا پارٹی کا آج پھر جنتر منتر پر انوکھا احتجاج، مودی حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے

    جینیوا،امریکی ایلچی سٹیو وٹکوف، جیرڈ کشنر ایران سے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.