ہالا رپورٹ عامر انڑ
ہالا سے نوجوان مبینہ طور پر اغوا ورثا میں شدید غم کی لہر ورثہ کا ہالا پریس کلب کے سامنے احجاج پولیس سے فوری مدد کی اپیل ہالا گزشتہ رات ہالا سیف سٹی کالونی سے نوجواں دوست علی چانڈیو عرف ببلو چانڈیو مبینہ طور پر اغوا اغوا ہونے والے نوجواں ببلو چانڈیو کی بازیابی کے لیے ورثا کا ہالا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرا احتجاجی مظاہرا کرنے والوں شمن چانڈیو عبدالرحمان چانڈیو حبیب اللہ چانڈیو و دیگر کا کہنہ تھا کہ ہمارا نوجوان ببلو چانڈیو ہالا سیف سٹی مین ایک بنگلے کی چوکیداری کے فرائض سر انجام دیتا تھا جہان سے مبینہ طور پر آٹھ سے دس نا۔ معلوم مسلح افراد ہمارے نوجواں کو اغوا کرکے لے گئے ہیں مظاہرین نے آئی جی سندھ ڈی آئے جی حیدرآباد اور ایس ایس پی مٹیاری سے پرزور مطالبہ کیاہے کہ اغوا شدہ نوجوان ببلو چانڈیو کو فوری طور پر بازیاب کاکے ذمہ دار عناصر کے خلاف سخت کاروائی کی جائے اور ہمارے ساتھ انصاف کیا جائے

