Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آسام :بھارتی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ

      ایلون مسک دنیا کے“پہلے ٹریلین ایئر ”بن گئے

      فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

      دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

      الیکٹرک ٹرکس، گاڑیوں، رکشوں ، موٹر سائیکلوں پر رعایتی ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایئر کنڈیشنر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،خاتون جاں بحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    جیکب آباد رپورٹ مجیب کھوسو
    جیکب آباد: سٹی تھانے کی حدود شکارپور حویلی کے رہائشی وشال کمار کے گھر میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث کمرے میں نصب ایئر کنڈیشنر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔اطلاعات کے مطابق آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے کمرے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے نتیجے میں گھر میں موجود وشال کمار کی اہلیہ سمرن کماری شدید جھلس گئی اور موقع پر ہی دم توڑ گئی۔واقعے کے بعد گھر میں کہرام مچ گیا جبکہ علاقے میں بھی سوگ کی فضا قائم ہوگئی۔ اطلاع ملتے ہی متعلقہ عملہ اور مقامی افراد موقع پر پہنچ گئے اور آگ پر قابو پالیا گیا۔پولیس اور متعلقہ حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ متوفیہ کی لاش ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ اہل خانہ کے مطابق اس المناک حادثے سے پورا خاندان شدید صدمے سے دوچار ہے۔

    Related Posts

    گتہ فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

    پاوڈر سے تیار کردہ دودھ دہی کی فروخت کا سلسلہ جاری

    اوباش دیورکی نئی نویلی بھابی کیساتھ بداخلاقی کی کوشش

    مقبول خبریں

    امریکا ایران ڈیل مکمل، کل معاہدے پر ڈیجیٹل دستخط ہوں گے

    آسام :بھارتی فضائیہ کا طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ

    فیفا ورلڈکپ: پیراگوئے کو شکست میزبان امریکا کا فاتحانہ آغاز

    ٹک ٹاکرز، سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی کمائی پر 5 فیصد ٹیکس عائد

    دبئی ائیرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس سے 129 چھپکلیاں، 36 بچھو، 8 سانپ اور 50 مینڈک برآمد

    بلاگ

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.