Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

      دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

      الیکٹرک ٹرکس، گاڑیوں، رکشوں ، موٹر سائیکلوں پر رعایتی ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ

      ’’کماؤ پوت‘‘ پر سب سے زیادہ ٹیکس،آئی ٹی سیکٹر پر ٹیکس میں 300 فیصد اضافے کا امکان؛ برآمدی نمو متاثر ہوسکتی ہے

      پیٹرول پمپس پر 200 لیٹر سے زیادہ ڈیزل فروخت کرنے پر پابندی عائد

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ضلع بھر میں سخت ناکہ بندی، سنیپ چیکنگ کا دائرہ وسیع

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نوابشاہ (رپورٹ: نفیس آرائیں)
    ایس ایس پی شہید بینظیر آباد سمیر نور چنہ کی خصوصی ہدایات پر ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیوں کے سلسلے میں سخت سنیپ چیکنگ اور جامع ناکہ بندی کا سلسلہ جاری ہے۔پولیس نے ضلع کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر بھاری نفری تعینات کرکے چیکنگ کا عمل مزید مؤثر بنا دیا ہے، جبکہ تمام ڈویژنز کے ڈی ایس پیز اور تھانوں کے ایس ایچ اوز خود فیلڈ میں موجود رہ کر سیکیورٹی اقدامات کی نگرانی کر رہے ہیں۔ دورانِ چیکنگ مشکوک افراد، بغیر نمبر پلیٹ اور کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے اور شہریوں کے کوائف کی موقع پر تصدیق بھی کی جا رہی ہے۔ایس ایس پی سمیر نور چنہ نے کہا ہے کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے، ضلع کے امن کو سبوتاژ کرنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی۔ انہوں نے شہریوں سے دورانِ سفر شناختی کارڈ اور گاڑی کے اصل کاغذات ہمراہ رکھنے اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی فوری اطلاع پولیس کو دینے کی اپیل کی۔

    Related Posts

    میجر (ر) طاہر اقبال ملک کی خصوصی کاوشوں کے نتیجے میں نادرا آفس ڈھڈیال کے قیام کی منظوری

    ’’آؤ تمہیں آب زمزم پلاؤں‘‘،، رنگ محل میں ایک شخص نے تیزاب پھینک دیا ، چھ زخمی

    ریسکیو 1122 کا ڈرائیونگ لائسنس برانچ میں تربیتی سیشن

    مقبول خبریں

    گلبرٹو مورا نے رقم کی تاریخ، فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کی نمائندگی کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بنے

    نیپال میں مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ افراد ہلاک، 16 زخمی

    اشرافیہ کا بجٹ! بیرون ملک بزنس کلاس پرڈیوٹی، ڈیبٹ، کریڈٹ کارڈ استعمال پرٹیکس ، غیرملکی اثاثوں پرCVT ختم

    فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

    دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

    بلاگ

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.