Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

      دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

      الیکٹرک ٹرکس، گاڑیوں، رکشوں ، موٹر سائیکلوں پر رعایتی ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ

      ’’کماؤ پوت‘‘ پر سب سے زیادہ ٹیکس،آئی ٹی سیکٹر پر ٹیکس میں 300 فیصد اضافے کا امکان؛ برآمدی نمو متاثر ہوسکتی ہے

      پیٹرول پمپس پر 200 لیٹر سے زیادہ ڈیزل فروخت کرنے پر پابندی عائد

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    میجر (ر) طاہر اقبال ملک کی خصوصی کاوشوں کے نتیجے میں نادرا آفس ڈھڈیال کے قیام کی منظوری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ڈھڈیال (منور حسین)
    رکن قومی اسمبلی، سابق وفاقی وزیر میجر (ر) طاہر اقبال ملک کی خصوصی کاوشوں اور مسلسل کوششوں کے نتیجے میں نادرا آفس ڈھڈیال کے قیام کی منظوری دے دی گئی  دفتر نے باقاعدہ کام شروع کر دیا ہے  معروف سماجی شخصیت بابو ذولفقار حسین کا  میجر طاہر اقبال سے اظہار تشکر اس اہم عوامی منصوبے کے لیے سینیئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)، سابق وفاقی سیکرٹری میجر (ر) ڈاکٹر قیصر مجید ملک نے بھی بھرپور کردار ادا کیا۔ نادرا آفس کے قیام سے علاقے کے شہریوں کو شناختی کارڈ، ب فارم، فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ اور دیگر نادرا خدمات کے حصول کے لیے دور دراز شہروں کا سفر نہیں کرنا پڑے گا۔*اہلیانِ ڈھڈیال نے نادرا آفس کے قیام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے میجر (ر) طاہر اقبال ملک اور میجر (ر) ڈاکٹر قیصر مجید ملک کا شکریہ ادا کیا۔ عوام کا کہنا ہے کہ یہ منصوبہ علاقے میں عوامی سہولیات کی فراہمی اور ترقی کی جانب ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا بابو ذولفقار حسین کے مطابق نادرا آفس کے قیام سے نہ صرف شہریوں کا وقت اور اخراجات بچیں گے بلکہ سرکاری خدمات تک رسائی بھی مزید آسان اور مؤثر ہو جائے گی۔ یہ اقدام عوامی خدمت اور سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت تصور کیا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    ضلع بھر میں سخت ناکہ بندی، سنیپ چیکنگ کا دائرہ وسیع

    ’’آؤ تمہیں آب زمزم پلاؤں‘‘،، رنگ محل میں ایک شخص نے تیزاب پھینک دیا ، چھ زخمی

    ریسکیو 1122 کا ڈرائیونگ لائسنس برانچ میں تربیتی سیشن

    مقبول خبریں

    اشرافیہ کا بجٹ! بیرون ملک بزنس کلاس پرڈیوٹی، ڈیبٹ، کریڈٹ کارڈ استعمال پرٹیکس ، غیرملکی اثاثوں پرCVT ختم

    فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

    دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

    بجٹ 27-2026 : لگژری اور درآمدی گاڑیوں مہنگی، نئے اور اضافی ٹیکس نافذ

    سونے کی پھر اونچی چھلانگ،عالمی مارکیٹ میں بھی تیزی

    بلاگ

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.