Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

      دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

      الیکٹرک ٹرکس، گاڑیوں، رکشوں ، موٹر سائیکلوں پر رعایتی ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ

      ’’کماؤ پوت‘‘ پر سب سے زیادہ ٹیکس،آئی ٹی سیکٹر پر ٹیکس میں 300 فیصد اضافے کا امکان؛ برآمدی نمو متاثر ہوسکتی ہے

      پیٹرول پمپس پر 200 لیٹر سے زیادہ ڈیزل فروخت کرنے پر پابندی عائد

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ریسکیو 1122 کا ڈرائیونگ لائسنس برانچ میں تربیتی سیشن

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نواب شاہ (رپورٹ: نفیس آرائیں)
    سندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) شہید بینظیر آباد کے زیرِ اہتمام ڈرائیونگ لائسنس برانچ (آر ایچ کیو) میں ایک روزہ تربیتی سیشن منعقد کیا گیا۔ تربیتی پروگرام ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ذیشان مہدی کی نگرانی اور ڈی ایس پی ڈرائیونگ لائسنس برانچ غلام مصطفیٰ بلوچ کی دعوت پر منعقد ہوا۔ریسکیو 1122 کے ماہر انسٹرکٹرز نے شرکاء کو آگ لگنے کی صورت میں فوری حفاظتی اقدامات، دل کا دورہ پڑنے پر ابتدائی طبی امداد (فرسٹ ایڈ) اور انسانی جان بچانے کے مختلف مستند و مؤثر طریقۂ کار سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر عملی مشقوں کے ذریعے ہنگامی حالات میں بروقت ردِعمل اور امدادی سرگرمیوں کی تربیت بھی فراہم کی گئی۔تربیتی سیشن میں ڈرائیونگ لائسنس برانچ کے 25 اہلکاروں نے شرکت کی اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے حوالے سے پیشہ ورانہ مہارتوں میں اضافہ کیا۔

    Related Posts

    ضلع بھر میں سخت ناکہ بندی، سنیپ چیکنگ کا دائرہ وسیع

    میجر (ر) طاہر اقبال ملک کی خصوصی کاوشوں کے نتیجے میں نادرا آفس ڈھڈیال کے قیام کی منظوری

    ’’آؤ تمہیں آب زمزم پلاؤں‘‘،، رنگ محل میں ایک شخص نے تیزاب پھینک دیا ، چھ زخمی

    مقبول خبریں

    اشرافیہ کا بجٹ! بیرون ملک بزنس کلاس پرڈیوٹی، ڈیبٹ، کریڈٹ کارڈ استعمال پرٹیکس ، غیرملکی اثاثوں پرCVT ختم

    فیس بک ، انسٹا گرام کی عالمی سروسز معطل، وجہ کیابنی؟

    دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا

    بجٹ 27-2026 : لگژری اور درآمدی گاڑیوں مہنگی، نئے اور اضافی ٹیکس نافذ

    سونے کی پھر اونچی چھلانگ،عالمی مارکیٹ میں بھی تیزی

    بلاگ

    حالیہ انتخابات اور حکمت عملی کا فقدان

    مصنوعی ذہانت کی پوشیدہ قیمت: پانی اور بجلی ہر سوال کا جواب، لیکن کتنے پانی اور کتنی بجلی کی قیمت پر؟

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.