Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ناسا کا آرٹیمسIII مشن کے لیے خلابازوں کا اعلان ، چاند پر لینڈنگ ٹیکنالوجی کی پریکٹس کرینگے

      421 گاڑیوں کا مالک ’ماسٹر مائنڈ‘موٹر سائیکل سوار ڈیفالٹر گرفتار، 2 ملین سے زائد جرمانہ عائد!

      بھارتی فضاؤں پر خاموش خطرہ؟ پڑوسی ممالک میں جی پی ایس سپوفینگ مراکز کا انکشاف

      ٹرمپ کو جھٹکا، امریکی عدالت نے ایچ ون بی (H-1B ) ویزا کی درخواست کے لیے ایک لاکھ ڈالر فیس وصولی روک دی

      ایلون مسک تاریخ کے پہلے ‘ٹریلینر’ بننے کو تیار؟ دولت کا حجم ہوش اڑا دینے کے لیے کافی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سرکاری سکول ٹیچر پر فائرنگ میں ملوث دو ملزم گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    دیر بالا (ریاض ابوالخیل بیورو چیف)
    دیر بالا: تھانہ دیر سٹی کے حدود علاقہ بیکارے/قولگا سائیڈ میں نامعلوم مسلح ملزمان کی جانب سے ایک سرکاری سکول ٹیچر پر فائرنگ کرکے اسے شدید زخمی کرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ طلبہ، اساتذہ اور مقامی عوام میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ واقعہ سوشل میڈیا پر بھی تیزی سے وائرل ہوا جس پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا اسلم نواز نے فوری اور سخت نوٹس لیتے ہوئے ملوث ملزمان کی بلا تاخیر گرفتاری کے احکامات جاری کیے۔ڈی پی او دیر بالا کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ایس ڈی پی او سرکل دیر مشرف خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ دیر سٹی جوہر علی خان نے ہمراہ نفری پولیس جدید تفتیشی خطوط، تکنیکی شواہد اور پیشہ ورانہ مہارت کو بروئے کار لاتے ہوئے فوری کارروائی کا آغاز کیا۔ پولیس ٹیم نے انتھک محنت اور معلومات کی بنیاد پر واقعہ میں ملوث مرکزی ملزمان شازواللہ ولد روزی محمد اور انیس الرحمن ولد معاذ اللہ ساکنان روخان بالا کو محض 6 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

    Related Posts

    مجالس، (837) ماتمی جلوسوں اور (31) تعزیہ جلوسوں کے لیے جامع سیکیورٹی پلان مرتب

    محرم الحرام کے انتظامات کے سلسلے میں اہم اجلاس

    جنوبی افریقہ کے قائم مقام ہائی کمشنر  کاسیالکوٹ چیمبر  کا دورہ

    مقبول خبریں

    گھونسوں کی بارش، نائٹ کلب کے باہر برطانوی کپتان بین اسٹوکس کی لڑائی کی ویڈیو وائرل

    سپریم کورٹ، بلدیہ ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی کیس کے مرکزی ملزمان بھولا اور زبیر چریا بری

    محبت یا موت کا جال؟ اورنگی ٹاؤن میں نوبیاہتا نوجوان کا قتل، ’’ پولیس والی‘‘ بیوی قاتل نکلی

    بدنام زمانہ ایپسٹین فائلز، بل گیٹس کی کانگرس میں پیشی، بیان ریکارڈ کرائینگے

    کاروباری اوقات کار بڑھا دئیے گئے، نوٹیفیکیشن جاری

    بلاگ

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.