Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جنوبی افریقہ کے قائم مقام ہائی کمشنر  کاسیالکوٹ چیمبر  کا دورہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ: (سلیم احمد اعوان شیخو )

    پاکستان میں جنوبی افریقہ کے قائم مقام ہائی کمشنر پیئر جارڈان )نے مسٹر لیسٹر بوہ، چیف ڈائریکٹر: انویسٹمنٹ موبیلائزیشن اور جنوبی افریقہ کے ہائی کمیشن کے کونسلر مسٹر برائن وٹبوئی کے ہمراہ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  کا دورہ کیا۔ ایس سی سی آئی کے صدر سید احتشام مظہر،ایس وی پی میاں مراد ارشد، وی پی سلیمان شیخ اور ایگزیکٹو باڈی ممبران نے سفیر پیئر جارڈان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔پاکستان میں جنوبی افریقہ کے قائم مقام ہائی کمشنر پیئر جارڈان دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے تعلقات کو مضبوط بنانے، کاروبار سے کاروباری روابط کو فروغ دینے اور جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان اقتصادی تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت بڑی اہمیت کی حامل ہے۔ انہوں نے براہ راست بزنس ٹو بزنس  روابط قائم کرنے، تجارتی وفود کے تبادلے اور سیالکوٹ کو کھیلوں کے مزید سامان، آلات جراحی، ٹیکسٹائل اور چمڑے کی مصنوعات میں استعمال ہونے والے کیمیکل درآمد کرنے اور پاکستان سے ایکسپورٹ میں دونوں ممالک کے تعاون کیا جائے گا جس سے دونو ممالک کے مابین تجارت کے مثبت نتائج برآمد ہونگے،اجلاس کے آخر میں، ایس سی سی آئی کے صدر سید احتشام مظہر،ایس وی پی میاں مراد ارشد، وی پی سلیمان شیخ، خاور انور خواجہ چیمبر آ ف کامرس میں پاکستان میں جنوبی افریقہ کے قائم مقام ہائی کمشنر پیئر جارڈانکو یادگاری شیلڈ پیش کی۔

    Related Posts

    9/11 حملوں کے 25 سال مکمل: ”سی آئی اے نے 1998 میں بتا دیا تھا “ خفیہ دستاویزات جاری ،خوفناک انکشافات سامنے آ گئے

    سندھ کے تمام اضلاع  کے عوام بنیادی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں، علامہ راشد محمود سومرو

    گورنمنٹ اسلامیہ کالج سیالکوٹ میں فرسٹ آفیسر کلاسز میں داخلہ لینے والے طلباء کے استقبال اور ان کے اعزاز میں تقریب

    مقبول خبریں

    9/11 حملوں کے 25 سال مکمل: ”سی آئی اے نے 1998 میں بتا دیا تھا “ خفیہ دستاویزات جاری ،خوفناک انکشافات سامنے آ گئے

    رنجی ٹرافی: تیز گیندباز محمد سراج کو سونپی گئی حیدرآباد کی کپتانی کی ذمہ داری

    برکس اجلاس، چینی صدر شی جن پنگ سمیت 11 ممالک کے رہنما انڈیا پہنچ گئے

    اداکارہ ہانیہ عامر نےگائیکی کے میدان میں قدم رکھ دیا: پہلا پنجابی ہپ ہاپ گانا ’پابلو‘ ریلیز

    آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا کرایوں میں اضافے کا اعلان

    بلاگ

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.