Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ناسا کا آرٹیمسIII مشن کے لیے خلابازوں کا اعلان ، چاند پر لینڈنگ ٹیکنالوجی کی پریکٹس کرینگے

      421 گاڑیوں کا مالک ’ماسٹر مائنڈ‘موٹر سائیکل سوار ڈیفالٹر گرفتار، 2 ملین سے زائد جرمانہ عائد!

      بھارتی فضاؤں پر خاموش خطرہ؟ پڑوسی ممالک میں جی پی ایس سپوفینگ مراکز کا انکشاف

      ٹرمپ کو جھٹکا، امریکی عدالت نے ایچ ون بی (H-1B ) ویزا کی درخواست کے لیے ایک لاکھ ڈالر فیس وصولی روک دی

      ایلون مسک تاریخ کے پہلے ‘ٹریلینر’ بننے کو تیار؟ دولت کا حجم ہوش اڑا دینے کے لیے کافی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محرم الحرام کے انتظامات کے سلسلے میں اہم اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹنڈوالہیار رپورٹ تیمور رضا قائم خانی

     

    ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہیار نور مصطفیٰ لغاری کی زیر صدارت کانفرنس ہال ڈپٹی کمشنر آفس میں محرم الحرام 2026 کے انتظامات کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس ایس پی ٹنڈوالہیار سید سلیم شاہ،چیئرمین ڈسٹرکٹ کاؤنسل ٹنڈو الہیار میر سہیل پپو ٹالپر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون آصف علی خاصخیلی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ٹو میڈم وردہ نایاب، اسسٹنٹ کمشنر ٹنڈوالہیار بابر صالح راہپوٹہ، اسسٹنٹ کمشنر چمبڑ حماد علی زرداری، اسسٹنٹ کمشنر جھنڈو مری شہزاد عمیر جروار، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر بھارو مل، میونسپل کمیٹی، محکمہ صحت، محکمہ تعلیم، پبلک ہیلتھ انجینئرنگ، حیسکو، سول ڈیفنس، ریسکیو، لوکل گورنمنٹ، محکمہ اطلاعات اور دیگر متعلقہ محکموں کے ضلعی افسران کے علاوہ تمام مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام نے شرکت کی۔ اجلاس میں ضلع بھر میں محرم الحرام کے دوران مجالس، جلوسوں، سیکیورٹی، صفائی ستھرائی، بجلی، پانی، ٹریفک اور ہنگامی امدادی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نور مصطفیٰ لغاری نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کا قیام، عزاداروں کو ہر ممکن سہولتوں کی فراہمی اور مجالس و جلوسوں کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانا ضلعی انتظامیہ کی اولین ذمہ داری ہے۔  اجلاس میں محکمہ صحت کے افسران کو ہدایت دی گئی کہ وہ جلوسوں اور مجالس کے مقامات پر طبی امداد کی فراہمی، ایمبولینسز اور میڈیکل ٹیموں کی دستیابی کو یقینی بنائیں جبکہ سول ڈیفنس اور ریسکیو اداروں کو بھی کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی آخر میں ڈپٹی کمشنر نور مصطفیٰ لغاری نے تمام متعلقہ محکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ محرم الحرام کے دوران بین المسالک ہم آہنگی، بھائی چارے اور مذہبی رواداری کے فروغ کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کریں۔اس موقع پر تمام علماء کرام نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے عشرہ محرم الحرام کے دوران کیے جانے والے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور اپنی جانب سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔

    Related Posts

    مجالس، (837) ماتمی جلوسوں اور (31) تعزیہ جلوسوں کے لیے جامع سیکیورٹی پلان مرتب

    سرکاری سکول ٹیچر پر فائرنگ میں ملوث دو ملزم گرفتار

    جنوبی افریقہ کے قائم مقام ہائی کمشنر  کاسیالکوٹ چیمبر  کا دورہ

    مقبول خبریں

    گھونسوں کی بارش، نائٹ کلب کے باہر برطانوی کپتان بین اسٹوکس کی لڑائی کی ویڈیو وائرل

    سپریم کورٹ، بلدیہ ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی کیس کے مرکزی ملزمان بھولا اور زبیر چریا بری

    محبت یا موت کا جال؟ اورنگی ٹاؤن میں نوبیاہتا نوجوان کا قتل، ’’ پولیس والی‘‘ بیوی قاتل نکلی

    بدنام زمانہ ایپسٹین فائلز، بل گیٹس کی کانگرس میں پیشی، بیان ریکارڈ کرائینگے

    کاروباری اوقات کار بڑھا دئیے گئے، نوٹیفیکیشن جاری

    بلاگ

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    طوفان کے بعد کے رنگ 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.