Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ناسا کا آرٹیمسIII مشن کے لیے خلابازوں کا اعلان ، چاند پر لینڈنگ ٹیکنالوجی کی پریکٹس کرینگے

      421 گاڑیوں کا مالک ’ماسٹر مائنڈ‘موٹر سائیکل سوار ڈیفالٹر گرفتار، 2 ملین سے زائد جرمانہ عائد!

      بھارتی فضاؤں پر خاموش خطرہ؟ پڑوسی ممالک میں جی پی ایس سپوفینگ مراکز کا انکشاف

      ٹرمپ کو جھٹکا، امریکی عدالت نے ایچ ون بی (H-1B ) ویزا کی درخواست کے لیے ایک لاکھ ڈالر فیس وصولی روک دی

      ایلون مسک تاریخ کے پہلے ‘ٹریلینر’ بننے کو تیار؟ دولت کا حجم ہوش اڑا دینے کے لیے کافی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کاروباری اوقات کار بڑھا دئیے گئے، نوٹیفیکیشن جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :اسلام آباد میں کاروباری اوقاتِ کار بڑھا دیے گئے، ضلعی انتظامیہ کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔
    دکانیں، بازار، شاپنگ مالز اور کریانہ اسٹورز رات 9 بجے تک کھلے رہ سکیں گے۔ شادی ہالز، مارکیز اور تقریباتی مقامات کے لیے رات 10 بجے تک کاروبار کی اجازت دی گئی ۔

    New closing hours for markets, malls, restaurants, and commercial establishments have been notified by the District Administration Islamabad. The revised timings come into effect from 10 June 2026 and will remain applicable until further orders. Essential services, including… pic.twitter.com/cMz9oj8CYM

    — DC Islamabad (@dcislamabad) June 10, 2026


    ریستوران، کیفے اور فوڈ آؤٹ لیٹس رات 11 بجے تک کھلے رہ سکیں گے، ٹیک اوے اور ہوم ڈیلیوری مستثنیٰ ہوں گے ۔ ہسپتال، کلینکس، میڈیکل لیبارٹریز اور فارمیسیز نئے اوقاتِ کار سے مستثنیٰ قرار دیے گئے ۔ بیکریاں، تندور، ڈیری شاپس، پیٹرول پمپس اور سی این جی اسٹیشنز پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔ پہلے ریسٹورنٹ کے علاوہ تندور کو بھی پابندی کے مطابق بند کروایا جاتا تھا ۔جم، کھیلوں کی سہولیات، پیڈل کورٹس، آئی ٹی کمپنیوں اور کال سینٹرز کو بھی استثنیٰ حاصل ہے ۔ کفایت شعاری اقدامات کے تحت نئے اوقاتِ کار 10 جون سے نافذ العمل ہوں گے ۔
    ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا نوٹیفکیشن اگلے احکامات تک مؤثر رہے گا۔اسلام آباد میں توانائی بچت اقدامات کے تحت مختلف کاروباری مراکز کے اوقاتِ کار مقرر کر دیے گئے۔

    Related Posts

    منشیات اور دیگر جرائم کے خلاف سرچ آپریشن

    ایس ایس پی آپریشنز  کی زیر صدارت تاجر وفود کیساتھ میٹنگز

    محکمہ انہار کے سب انجینئر رشوت وصول کرتے گرفتار

    مقبول خبریں

    گھونسوں کی بارش، نائٹ کلب کے باہر برطانوی کپتان بین اسٹوکس کی لڑائی کی ویڈیو وائرل

    سپریم کورٹ، بلدیہ ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی کیس کے مرکزی ملزمان بھولا اور زبیر چریا بری

    محبت یا موت کا جال؟ اورنگی ٹاؤن میں نوبیاہتا نوجوان کا قتل، ’’ پولیس والی‘‘ بیوی قاتل نکلی

    بدنام زمانہ ایپسٹین فائلز، بل گیٹس کی کانگرس میں پیشی، بیان ریکارڈ کرائینگے

    کاروباری اوقات کار بڑھا دئیے گئے، نوٹیفیکیشن جاری

    بلاگ

    بادشاہ پریشانی میں ہے: پاکستان کی آم کی فصل کیوں سکڑ رہی ہے؟

    ’’مہنگائی کی بلند ترین سطح اور بجٹ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    سفید کوٹ، زندہ ضمیر اور دھڑکتے دل،، ڈاکٹر احمد نعمان اور خدمتِ انسانیت کی روایت،قوموں کی اصل طاقت دیانت دار اور دردِ دل رکھنے والے ڈاکٹرز ، مسیحا پروفیسر جواد ظہیر مرحوم کے تبادلہ کی وجوہات ،احمد نعمان کی ٹیم میں شامل ڈاکٹر طارق شکور ، ڈاکٹر فہد اور ڈاکٹر احمد طارق مریضوں کے مسیحا

    تیل، طاقت اور تباہی کے سو دن

    اورہمارے نوجوان اپنے مستقبل سے آخر مایوس کیوں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.