میاں چنوں!بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال سے
تھانہ چھب کلاں کی حدود 88 پندرہ ایل کے قریب ساتھی کو چھڑانے کی غرض سے پولیس وین پر فائرنگ چوری و دیگر 50 سے زائد مقدمات کا ملزم عبد المجید عرف بگا اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی حالت میں
پکڑاگیاجبکہ اس کے ساتھی فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

