Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اندھے قتل کیس کا معمہ حل، بیوی کا قاتل شوہر گرفتار، بچے بازیاب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    پشاور۔انورزیب خان
    نوشہرہ: تھانہ رسالپور پولیس نے اندھے قتل کیس کو ٹریس کرکے قاتل شوہر کو گرفتار کر لیا۔ ملزم نے گھریلو ناچاقی پر بیوی کو بے دردی سے قتل کرکے 2 بچوں کو بھی ساتھ لے گیا تھا۔ مورخہ 26 مئی 2026 کو پولیس کو اطلاع ملی کہ رسالپور کے علاقہ گل خان کورونہ میں ایک لاوارث خاتون کی لاش پڑی ہے۔ رسالپور پولیس کی مدعیت میں نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 476  جرم 302 پی پی سی درج کیا گیا۔ضلعی پولیس سربراہ احمد شاہ نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے جواد خان ایس ڈی پی او رسالپور سرکل کی سربراہی میں کاشف خان ایس ایچ او تھانہ رسالپور و ٹیم اور تفتیشی آفیسر اسرار خان پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دی۔ ٹیم کو اصل حقائق منظر عام پر لانے، قاتل کی گرفتاری اور آلہ قتل کی برآمدگی کا ٹاسک سونپا گیا تفتیشی ٹیم نے انتھک محنت اور جدید سائنسی خطوط پر تفتیش کرتے ہوئے لاش کی شناخت مسماۃ عظمیٰ زوجہ سہیل کے نام سے کی۔ تفتیش کو آگے بڑھاتے ہوئے ٹیم نے ہر پہلو کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔ دوران تفتیش معلوم ہوا کہ مقتولہ کا شوہر سہیل اپنے دو بچوں سدیس اور حضر کے ہمراہ واردات کے بعد سے غائب ہے۔پولیس ٹیم نے تکنیکی ذرائع استعمال کرتے ہوئے ملزم سہیل تک رسائی حاصل کرکے گرفتار کر لیا۔ ملزم نے دوران تفتیش اعتراف جرم کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ گھریلو ناچاقی کی وجہ سے اس نے چھری کے وار کرکے اپنی بیوی عظمیٰ کو قتل کیا اور بعد میں دونوں بچوں کو ساتھ لے کر فرار ہو گیا تھا۔پولیس نے ملزم کے قبضے سے دونوں بچوں سدیس اور حضر کو باحفاظت بازیاب کرا لیا۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

    Related Posts

    جیکب آباد میں بھائی نے بھائی کی جان لے لی

    ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، ڈاکٹر شدید زخمی

    چونیاں زائد المعیاد زرعی ادویات برآمد

    مقبول خبریں

    لندن، دو مسافر ٹرینوں  میں ٹکر ڈرائیور ہلاک نو افراد کی حالت تشویشناک

    لیبیا کے ساحل کے قریب تارکینِ وطن کی کشتی الٹ گئی، 51 ہلاک، پاکستانی کتنے؟

    امریکا-ایران کشیدگی،آبنائے ہرمز پھر بند ؛ سوئٹزرلینڈ میں اہم مذاکرات آج، پاکستان ثالثی کے کردار پر قائم، محسن نقوی کی عباس عراقچی سے اہم ملاقات

    کمبھ میلے کی ‘رودرکش گرل’ کی زندگی کو خطرہ؛ کیرالا ہائی کورٹ کا پولیس کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم

    استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.