Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

      کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

      مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    معمولی تنازع پربڑے بھائی کو ق ت ل کر دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     

    سیالکوٹ کی تحصیل سمبڑیال کے علاقہ کوٹ بھگت میں معمولی تنازع جان لیوا بن گیا،چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو ق ت ل کر دیا۔بتایا گیا ہے کہ تحصیل سمبڑیال کے علاقہ کوٹ بھگت نواحی علاقے کوٹ بھگت میں دو بھائیوں کے درمیان معمولی بات پر ہونے والا جھگڑا خونریز واقعہ میں تبدیل ہو گیا۔ پولیس کے مطابق 27 سالہ غفران کا اپنے چھوٹے بھائی راشد کے ساتھ کسی بات پر تنازع ہوا جس پر راشد مبینہ طور پر طیش میں آ گیا اور فائرنگ کر کے اپنے بڑے بھائی غفران کو ق ت ل کر دیا۔ واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ سمبڑیال سرمد فیاض پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور شواہد اکٹھے کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کے لئے کارروائی شروع کر دی ہے۔

    Related Posts

    مری کو لاک ڈوان سے مستثنیٰ قرار دیا دلوایا جائےراجہ عرفان عباسی

    واٹر پلانٹ  میں چوری، چورلاکھوں روپے مالیت کا سامان لے اُڑے

    غیر قانونی کنکشن فروخت کرنے والے واپڈا ملازمین کے خلاف خبرین چلانے پر ہالا کے صحافی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج

    مقبول خبریں

    چک نمبر 58 پندرہ ایل کا سپوت محمد شعبان وطن عزیز پر قربان

    ایران امریکا مذاکرات مسلسل جاری، وقت آ گیا ہے کہ کسی نہ کسی طریقے سے معاہدہ کیا جائے: ٹرمپ

    تاجروں کے لئے خوشخبری، حکومت نے دکانیں کھولنے کے اوقات کار بڑھا دئیے

    دہری شہریت کا نہ بتانے والے سرکاری افسران نوکریوں سے فارغ، حکومت نے سخت ضوابط متعارف کرادئیے

    بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

    بلاگ

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    مضبوط آئی جی یا محدود اختیارات؟ پنجاب پولیس کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.