Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تاجروں کے لئے خوشخبری، حکومت نے دکانیں کھولنے کے اوقات کار بڑھا دئیے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد:نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت کفایت شعاری کے اقدامات کی نگرانی اور ان پر عملدرآمد کے لیے قائم کمیٹی کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔
    کمرشل مارکیٹوں کے بند ہونے کے اوقات کے تناظر میں کمیٹی نے جاری کفایت شعاری کے اقدامات کا جائزہ لیا۔ طویل دن اور گرمیوں کے شدید درجہ حرارت کو مد نظر رکھتے ہوئے مارکیٹیں بند کرنے کے اوقات میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
    دکانیں، بازار، شاپنگ مالز اور جنرل ریٹیل: رات 9:00 بجے،ریسٹورنٹس، کیفے اور کھانے پینے کے مراکز: رات 11:00 بجے (ٹیک اوے اور ہوم ڈیلیوری سروسز کو اس سے استثنیٰ حاصل ہوگا)۔
    شادی ہالز اور تقریبات کے مقامات: رات 10:00 بجے (ان کے اوقاتِ کار میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی)
    لازمی خدمات (فارمیسیز، ہسپتال، پٹرول پمپس، آئی ٹی اور ٹیلی کام سے متعلقہ خدمات) مکمل استثنیٰ حاصل رہے گا۔
    کمرشل اوقات کے علاوہ کمیٹی نے ایجنڈے پر موجود دیگر امور اور کیسز پر بھی غور کیا اور ان کی منظوری دی۔ کمیٹی نے صوبائی حکومتوں کو یہ ہدایت بھی جاری کی کہ وہ وفاقی حکام کے ساتھ مل کر ان تمام رہنما خطوط پر مؤثر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔
    اجلاس میں وفاقی وزراء برائے پٹرولیم، موسمیاتی تبدیلی، انفارمیشن، اور آئی ٹی و ٹیلی کام سمیت وزیراعظم کے معاونین خصوصی ، سیکرٹریز اور صوبائی حکومتوں کے اعلیٰ حکام بھی اجلاس میں شرکت کی۔

    Related Posts

    ساہیوال : مدرسے میں بچوں سے زی ادت ی، ویڈیوز بنا کر وائرل کر دیں. مولوی عمر حیات، حافظ سانول اور احمد گرفتار

    اگلے ماہ کا بل ہوگا بھاری،مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور جھٹکا؛ بجلی کے نرخوں میں اضافے کا امکان

    نیلسن منڈیلا کا فلسفہ عدم تشدد، برابری اور انسانی حقوق کی پاسداری ہے:مریم نواز شریف

    مقبول خبریں

    اگلے ماہ کا بل ہوگا بھاری،مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور جھٹکا؛ بجلی کے نرخوں میں اضافے کا امکان

    نیلسن منڈیلا کا فلسفہ عدم تشدد، برابری اور انسانی حقوق کی پاسداری ہے:مریم نواز شریف

    پنجاب اسمبلی کا اجلاس 20 جولائی دوپہر 2 بجے ہوگا

    چین میں لینڈ سلائیڈنگ ،  8 افراد ہلاک، درجنوں شہری لاپتہ

    اسرائیلی ظلم و بربریت کی انتہا،غزہ میں جنازہ پر حملہ، 7 افراد ہلاک، 22 زخمی

    بلاگ

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.