Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

      کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

      مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مری کو لاک ڈوان سے مستثنیٰ قرار دیا دلوایا جائےراجہ عرفان عباسی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مری (راشد مغل سے) چیرمین ہوٹل ایسوسی ایشن مری راجہ عرفان عباسی نے سنیر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب وزیر اعلیٰ پنجاب اسامہ سرور ایم پی اے بلال یامین ستی سے اپنے ایک تحریری بیان اپیل کی ہے کہ مری کو ایک بین الاقوامی ہل اسٹیشن ہونے میاں نواز شریف اور مریم نواز سے مری کو اپنا دوسرا گھر ہونے کی وجہ سے لاک ڈوان سے مستثنیٰ قرار دیا دلوایا جائے تاکہ مری آئے سیاحوں مشکلات میں کمی واقع ہوا اور مقامی افراد کو بے روز گار ہونے اور بچایا جاسکے کیونکہ لاک ڈاؤن کی وجہ مری سیر و سیاحت پر منفی اثرات مرتب وہاں ہی مری کے ریسٹورنٹ اور دیگر کاروبار کرنے والوں کا کا کاروبار متاثر نہ ہو ان خیالات کا اظہار چیرمین ہوٹل ایسوسی ایشن مری راجہ عرفان عباسی نے اپنے ایک تحریری بیان میں کیا ہے چیرمین ہوٹل ایسوسی ایشن مری راجہ عرفان عباسی نے کہا ہے ایوبیہ نتھیاگلی سمیت ناران کاغان سوات کے کسی سیاحتی مقام پر لاک ڈوان نہیں ہے لیکن مری جو وفاقی دارالحکومت کے قریب ترین ہل اسٹیشن ہے جس کفایت شعاری کے لاک ڈوان لگا نہ صرف کاروبار کو تباہ کیا جارہا بلکہ اور مری کی سیاحت پر منفی اثرات مرتب کئے جا رہے ہیں کیونکہ ملک بھر سے قریب ترین ہل اسٹیشن ہونے کی وجہ سیر وتفریحی کے لیے آئے ہوئے سیاحوں کو لاک ڈوان لگا کر عین اس وقت ذلیل خوار کردیا جاتا ہے جب سیاح سیر تفریحی کرنے کے بعد ریسٹورنٹ کھانا کھا رہے ہوتے تو لاک ڈاؤن کروا دیا جاتا اور لایٹس بند کروا دی جاتی جس کے باعث منچلے سیاحوں خواتین سے چھڑ چھاڑ کرنا شروع کر دیتے جس سے مری کی روایات پر بھی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں

    Related Posts

    سینئر وکیل کے جواں سالہ بیٹے چھت سے گرنے سے جاں بحق

    معمولی تنازع پربڑے بھائی کو ق ت ل کر دیا

    واٹر پلانٹ  میں چوری، چورلاکھوں روپے مالیت کا سامان لے اُڑے

    مقبول خبریں

    چک نمبر 58 پندرہ ایل کا سپوت محمد شعبان وطن عزیز پر قربان

    ایران امریکا مذاکرات مسلسل جاری، وقت آ گیا ہے کہ کسی نہ کسی طریقے سے معاہدہ کیا جائے: ٹرمپ

    تاجروں کے لئے خوشخبری، حکومت نے دکانیں کھولنے کے اوقات کار بڑھا دئیے

    دہری شہریت کا نہ بتانے والے سرکاری افسران نوکریوں سے فارغ، حکومت نے سخت ضوابط متعارف کرادئیے

    بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

    بلاگ

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    مضبوط آئی جی یا محدود اختیارات؟ پنجاب پولیس کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.