Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

      کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

      مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    واٹر پلانٹ  میں چوری، چورلاکھوں روپے مالیت کا سامان لے اُڑے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    میکلوڈ گنج (راشد ڈھڈی) منچن آباد کے نواحی علاقے میکلوڈ گنج، کالوکا بائی پاس پر واقع پیور شور واٹر پلانٹ میں گزشتہ رات چوروں نے چوری کی بڑی واردات کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا۔
    ذرائع کے مطابق چور رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے واٹر پلانٹ میں داخل ہوئے اور واٹر سپلائی کے لیے استعمال ہونے والا لوڈر رکشہ سمیت دیگر قیمتی آلات اور سامان لے کر فرار ہو گئے۔ واردات کے باعث پلانٹ کو بھاری مالی نقصان پہنچا ہے جبکہ علاقے میں صاف پانی کی فراہمی بھی متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔واٹر پلانٹ کے مالک عمران نواز بھٹی نے واقعہ پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چوری کی اس واردات سے نہ صرف مالی نقصان ہوا بلکہ عوامی خدمت کے اس منصوبے کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ انہوں نے پولیس حکام سے مطالبہ کیا کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے چوری شدہ سامان برآمد کیا جائے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی، شواہد اکٹھے کیے گئے اور نامعلوم ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

    Related Posts

      زمین تنازع،مقامی زمینوں کے مالکان نے  ہائی کورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری کروا لی

    ٹریفک قوانین کی پابندی محفوظ سفر کی ضمانت ہے،ڈی ٹی او محمد ساجد

    تحریک تحفظ سرکاری ملازمین اور ایپکا کا پری بجٹ مشاورتی اجلاس

    مقبول خبریں

    دہلی: ہوٹل میں آتشزدگی سے 21 افراد ہلاک

    چک نمبر 58 پندرہ ایل کا سپوت محمد شعبان وطن عزیز پر قربان

    ایران امریکا مذاکرات مسلسل جاری، وقت آ گیا ہے کہ کسی نہ کسی طریقے سے معاہدہ کیا جائے: ٹرمپ

    تاجروں کے لئے خوشخبری، حکومت نے دکانیں کھولنے کے اوقات کار بڑھا دئیے

    دہری شہریت کا نہ بتانے والے سرکاری افسران نوکریوں سے فارغ، حکومت نے سخت ضوابط متعارف کرادئیے

    بلاگ

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    مضبوط آئی جی یا محدود اختیارات؟ پنجاب پولیس کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.