Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

      کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

      مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یونین کونسل کا سیکرٹری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    منچن آباد (راشد ڈھڈی)
    اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بہاولنگر نے رشوت خوروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے یونین کونسل کے سیکرٹری کو رشوت وصول کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے نشان زدہ نوٹ بھی برآمد کر لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق تحصیل منچن آباد کے رہائشی علی رضا ولد محبوب نے اینٹی کرپشن کو درخواست دی تھی کہ سرکاری کام کے لیے یونین کونسل سیکرٹری اس سے رشوت کا تقاضا کر رہا ہے۔ مظلوم کی شکایت پر اینٹی کرپشن بہاولنگر نے فوری ایکشن لیا اور جال بچھا دیا۔مجسٹریٹ دفعہ 30 منچن آباد محمد قاسم رسول کی نگرانی میں ریڈنگ پارٹی سرکل آفیسر محمد اکرم ذکی کی سربراہی میں اینٹی کرپشن ٹیم نے یونین کونسل گریا آباد تحصیل منچن آباد کے سیکرٹری منظور احمد کو رشوت کی رقم وصول کرتے ہوئے موقع پر دبوچ لیا۔ ملزم کے قبضے سے رشوت کے نشان زدہ نوٹ برآمد کر لیے گئے۔ رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر ملزم منظور احمد کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے اور ملزم کو حوالات منتقل کر دیا گیا۔

    Related Posts

    واٹر پلانٹ  میں چوری، چورلاکھوں روپے مالیت کا سامان لے اُڑے

    غیر قانونی کنکشن فروخت کرنے والے واپڈا ملازمین کے خلاف خبرین چلانے پر ہالا کے صحافی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج

    فاروق محسود نے جنوبی وزیرستان کا نام روشن کر دیا

    مقبول خبریں

    چک نمبر 58 پندرہ ایل کا سپوت محمد شعبان وطن عزیز پر قربان

    ایران امریکا مذاکرات مسلسل جاری، وقت آ گیا ہے کہ کسی نہ کسی طریقے سے معاہدہ کیا جائے: ٹرمپ

    تاجروں کے لئے خوشخبری، حکومت نے دکانیں کھولنے کے اوقات کار بڑھا دئیے

    دہری شہریت کا نہ بتانے والے سرکاری افسران نوکریوں سے فارغ، حکومت نے سخت ضوابط متعارف کرادئیے

    بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

    بلاگ

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    مضبوط آئی جی یا محدود اختیارات؟ پنجاب پولیس کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.