Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

      کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

      مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

      ایپل کا پاکستان میں بڑا اقدام:DARAZ پر بطور ’منظورشدہ ری سیلر‘ باضابطہ آغاز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    غیر قانونی غیر ملکیوں کی وطن واپسی کے حوالے سے اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ٹنڈوالہیار رپورٹ تیمور رضا قائم خانی
    ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون آصف علی خاصخیلی کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں غیر قانونی غیر ملکیوں کی وطن واپسی کے منصوبے (غیر قانونی غیر ملکیوں کی واپسی کا منصوبہ) کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایس ایس پی ٹنڈوالہیار سید سلیم شاہ، نادرا، خفیہ اداروں سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ضلع بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی افراد کے خلاف جاری اقدامات، ریکارڈ کی جانچ پڑتال، نگرانی کے نظام اور وطن واپسی کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران اس بات پر زور دیا گیا کہ تمام متعلقہ ادارے باہمی رابطے اور تعاون کو مزید مؤثر بنائیں تاکہ حکومتی پالیسی اور قانونی تقاضوں کے مطابق غیر قانونی غیر ملکیوں کی واپسی کے عمل کو شفاف اور منظم انداز میں مکمل کیا جاسکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون آصف علی خاصخیلی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام ادارے تازہ ترین معلومات، درست ریکارڈ اور پیش رفت رپورٹس کی بروقت فراہمی کو یقینی بنائیں۔

    Related Posts

    آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ کااعلان، پاکستان، بھارت،افغانستان،بنگلہ دیش سے بھی اہم شخصیات کی شرکت متوقع

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے مختلف آپریشنز، فتنہ الہندستان کے 17 دہشت گرد ہلاک

    ٹانک کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک، ڈپٹی کمشنر کی کمشنر ڈیرہ سے اہم ملاقات

    مقبول خبریں

     کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    سیاست سے عدالت تک: ‘دن کاٹنے’ کے لیے 50 سال بعد وکالت کا لائسنس بحال ، ایڈووکیٹ شیخ رشید احمد اب چیمبر میں بیٹھیں گے

    اٹلی میں چار پاکستانی کھیت مزدوروں کو کار میں بند کرکے جلا دیا گیا

    :”ہم تخت کے لیے نہیں، آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں”: شہزادی نور پہلوی

    کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

    بلاگ

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    مضبوط آئی جی یا محدود اختیارات؟ پنجاب پولیس کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    ابراہیمی معاہدے: مسلم دنیا بدل رہی ہے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.