Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

      کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

      مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

      ایپل کا پاکستان میں بڑا اقدام:DARAZ پر بطور ’منظورشدہ ری سیلر‘ باضابطہ آغاز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دوافرادکا قتل،پولیس ملزموں کوٹریس کرنے میں ناکام

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تربت:(نامہ نگار کیچ)محمد ابراہیم ولد تاج محمد، سکنہ کلاتک نے تربت پریس کلب میں اپنی فیملی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 17 مئی 2026 کو میرے بھانجے وارث رشید کو نامعلوم افراد نے کلاتک میں قتل کیا جب کہ عید کی رات ہمارے قریبی رشتہ دار بوہیر ولد لال بخش کو بھی قتل کر دیا گیا۔ ہمیں آج تک معلوم نہیں ہو سکا کہ ان دونوں نوجوانوں کو کس نے اور کن وجوہات کی بنا پر قتل کیا۔ ان واقعات سے قبل ہمیں کسی جانب سے کسی قسم کی دھمکیاں موصول نہیں ہوئی تھیں تاہم اب مختلف ذرائع سے ہمیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ وارث رشید میرا بھانجا تھا اور محکمہ انڈسٹریز اینڈ کامرس میں ملازم تھا۔محمد ابراہیم کے مطابق ان دونوں نوجوانوں کے پے در پے قتل نے ہمارے خاندان کو شدید صدمے اور کرب میں مبتلا کر دیا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ تاحال کسی فرد، گروہ یا تنظیم نے ان قتلوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی جس کے باعث یہ واقعہ ہمارے لیے ایک معمہ بن کر رہ گیا ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ ان دونوں نوجوانوں کے قتل میں جو بھی عناصر ملوث ہیں ان کے بارے میں ہمیں تفصیلات سے آگاہ کیا جائے۔

    Related Posts

    آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ کااعلان، پاکستان، بھارت،افغانستان،بنگلہ دیش سے بھی اہم شخصیات کی شرکت متوقع

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے مختلف آپریشنز، فتنہ الہندستان کے 17 دہشت گرد ہلاک

    ٹانک کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک، ڈپٹی کمشنر کی کمشنر ڈیرہ سے اہم ملاقات

    مقبول خبریں

     کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    سیاست سے عدالت تک: ‘دن کاٹنے’ کے لیے 50 سال بعد وکالت کا لائسنس بحال ، ایڈووکیٹ شیخ رشید احمد اب چیمبر میں بیٹھیں گے

    اٹلی میں چار پاکستانی کھیت مزدوروں کو کار میں بند کرکے جلا دیا گیا

    :”ہم تخت کے لیے نہیں، آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں”: شہزادی نور پہلوی

    کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

    بلاگ

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    مضبوط آئی جی یا محدود اختیارات؟ پنجاب پولیس کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    ابراہیمی معاہدے: مسلم دنیا بدل رہی ہے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.