Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

      کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

      مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

      ایپل کا پاکستان میں بڑا اقدام:DARAZ پر بطور ’منظورشدہ ری سیلر‘ باضابطہ آغاز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اٹلی میں چار پاکستانی کھیت مزدوروں کو کار میں بند کرکے جلا دیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میلانو:اٹلی کی پولیس نے جنوبی اٹلی میں ایک جلی ہوئی منی وین سے کھیتوں میں کام کرنے والے چار پاکستانی مزدوروں کی لاشیں ملنے کے بعد قتل کے الزام میں دو پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
    غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اطالوی اخبار ’کوریئرے ڈیلا سیرا‘ نے رپورٹ کیا ہے کہ جلی ہوئی گاڑی صوبہ کلابریا کے وسیع زرعی علاقے میں واقع گاؤں امینڈولارا کے قریب ایک پیٹرول پمپ سے ملی۔
    رپورٹ کے مطابق پیٹرول پمپ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دو افراد کو منی وین کے دروازے کو باہر سے بند کرتے اور گاڑی کے اندر کوئی محلول چھڑکتے ہوئے دیکھا گیا۔

    Il video dei pakistani bruciati vivi nell’auto ad Amendolara, in due bloccano le portiere https://t.co/Yye0LBjtp8

    — Corriere della Sera (@Corriere) June 2, 2026


    فوٹیج میں بعد ازاں گاڑی میں آگ بھڑکتے اور دونوں افراد کو موقعے سے فرار ہوتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
    خبر کے مطابق فائر فائٹرز نے آگ بجھانے کے بعد گاڑی کے اندر سے چار افراد کی لاشیں برآمد کیں۔
    مقامی پولیس چیف انتونیو بوریلی کے مطابق ’یہ یقینی طور پر قتل کا واقعہ ہے، اب صرف اس کے تمام پہلوؤں کا تعین کرنا باقی ہے۔‘
    اخبار نے مزید رپورٹ کیا کہ ’گذشتہ چند ماہ کے دوران اس علاقے میں پاکستانیوں کو لے جانے والی گاڑیوں اور منی وینز کو نذرِِآتش کیے جانے کے 14 واقعات پیش آچکے ہیں۔‘
    رپورٹ کے مطابق اس زرعی خطے میں کھیتوں میں کام، رہائشی دستاویزات اور رہائش کی سہولیات کی تقسیم پر مختلف تارکینِ وطن گروہوں کے مابین کشیدگی پائی جاتی ہے، جسے ان واقعات کی ایک ممکنہ وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ کااعلان، پاکستان، بھارت،افغانستان،بنگلہ دیش سے بھی اہم شخصیات کی شرکت متوقع

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے مختلف آپریشنز، فتنہ الہندستان کے 17 دہشت گرد ہلاک

    ٹانک کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک، ڈپٹی کمشنر کی کمشنر ڈیرہ سے اہم ملاقات

    مقبول خبریں

     کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

    سیاست سے عدالت تک: ‘دن کاٹنے’ کے لیے 50 سال بعد وکالت کا لائسنس بحال ، ایڈووکیٹ شیخ رشید احمد اب چیمبر میں بیٹھیں گے

    اٹلی میں چار پاکستانی کھیت مزدوروں کو کار میں بند کرکے جلا دیا گیا

    :”ہم تخت کے لیے نہیں، آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں”: شہزادی نور پہلوی

    کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

    بلاگ

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    مضبوط آئی جی یا محدود اختیارات؟ پنجاب پولیس کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    ابراہیمی معاہدے: مسلم دنیا بدل رہی ہے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.