Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

      ایپل کا تاریخی قدم: پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک کی تیاری

      کیسا ہوگا سام سنگ کا جدید ترین فون? گلیکسی ایس 27 الٹرا کے نئے ڈیزائن، طاقتور بیٹری اور شاندار فیچرز سے متعلق تفصیلات لیک

      فٹنس سرٹیفیکیٹ لینے کی مدت بڑھا دی گئی، لاہور میں اب مصنوعی بارش کی ضرورت نہیں پڑے گی: مریم اورنگزیب

      ایمازون کا تاریخی قدم: پہلی بار اینڈرائیڈ اور ‘الیکسا پلس’ سے لیس مہنگے ٹیبلٹس متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب اور اسلام آباد میں پھر اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ، کیا عوام کیلئے نرمی کی گئی؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد+ لاہور: دارالحکومت اسلام آباد اور صوبہ پنجاب میں ایک بار پھر ’توانائی بچت مہم‘ کے تحت سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔
    پیر کو ایکس پر ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے کی گئی پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ بندشیں آج یکم جون سے لاگو ہوں گی، اس میں دکانوں کو رات آٹھ بجے بند کرنے کا کہا گیا ہے جبکہ ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کو رات 10 بند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
    ریستورانوں کے ضمن میں یہ وضاحت بھی کی گئی ہے کہ ہوم ڈیلیوری اور ٹیک اوے سروسز پر کوئی پابندی نہیں ہو گی۔

    The District Administration Islamabad has enforced revised business operating hours under ongoing austerity measures, effective today (1 June 2026). Markets, shops and shopping malls will close at 8:00 PM, while restaurants, grocery stores, bakeries and other food outlets will… pic.twitter.com/gzTvUbwYlW

    — DC Islamabad (@dcislamabad) June 1, 2026


    اعلامیے میں شادی ہالز اور دوسرے کاروباری اداروں کے حوالے بھی بتایا گیا کہ ان کا بھی رات 10 بجے بند کرنا ضروری ہو گا۔
    نوٹیفکیشن میں کچھ مقامات کو پابندیوں سے مستثنیٰ بھی قرار دیا گیا ہے جن میں میڈیکل سٹورز، پیٹرول پمپس، سی این جی سٹیشنز، دودھ دہی کی دکانیں، جم، کھیلوں کی سرگرمیاں شامل ہیں۔
    متن میں بھی کہا گیا ہے کہ مذکورہ سمارٹ ڈاؤن حکام کی جانب سے اگلی اطلاعات آنے تک برقرار رہے گا۔پنجاب حکومت کی جانب سے چند روز پیشتر سمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم آج بندشوں سے استثنیٰ کا آخری دن ہے اور منگل سے ایک بار پھر پرانا سلسلہ بحال ہو جائے گا۔
    خیال رہے ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد چھڑنے والی جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ سامنے آیا جس پر مارچ کے دوران کفایت شعاری مہم کا آغاز کیا گیا تھا، جس کے تحت ہفتے میں تین چھٹیوں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کا اعلان کیا گیا جبکہ عملے کو ورک فراہم ہوم کی سہولت بھی دی گئی۔

    Related Posts

    ڈونلڈ ٹرمپ کا روس اور یوکرین میں ‘توانائی کے فائر بندی’ کا دعویٰ: زیلینسکی کا اظہار حیرت، ڈیل کی مشروط توثیق

    ریاض ائیرپورٹ حملے میں چھ پاکستانی زخمی، اسحاق ڈار، پاکستان کی حوثیوں کے حملے کی مذمت

    دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی

    مقبول خبریں

    ڈونلڈ ٹرمپ کا روس اور یوکرین میں ‘توانائی کے فائر بندی’ کا دعویٰ: زیلینسکی کا اظہار حیرت، ڈیل کی مشروط توثیق

    ریاض ائیرپورٹ حملے میں چھ پاکستانی زخمی، اسحاق ڈار، پاکستان کی حوثیوں کے حملے کی مذمت

    دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی

    پاپ لیو چہاردہم کس مرض میں مبتلا? رواں ہفتے روم کے اسپتال میں آپریشن ہوگا

    ہندوستان کے زرمبادلہ ذخائر میں چار ہفتوں کے دوران 51.1 ارب ڈالر کی نمایاں کمی ریکارڈ

    بلاگ

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    بہتر تعلیم کے لیے اسکول، استاد اور والدین کا ساتھ

    سوچیئے۔ ضرور سوچئیے گا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.