Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک صارفین سے پیسے وصول کرنے کا فیصلہ

      امریکا کی ایران کے خلاف نئی پابندیاں؛ 1ارب ڈالر کے کرپٹو اثاثے ضبط، ٹیکنالوجی نیٹ ورک کو نشانہ بنانے اور 15 ملین ڈالر انعام کا اعلان

      پوپ لیو چہار دہم کا بڑا اعلان؛ ‘جسٹ وار’ (جائز جنگ) کا نظریہ فرسودہ قرار

      ڈھائی سیکنڈ میں 96 کلومیٹر فی گھنٹہ اسپیڈ، فراری کی پہلی الیکٹرک گاڑی ’لوس‘ لانچ ، قیمت اور خصوصیات جانئیے

      جدید ٹیکنالوجی کا  انقلابی استعمال،ڈرونز کے ذریعے حجاج کرام تک ادویات اور طبی سامان کی فراہمی 

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آبادی بڑھنے کے بجائے گھٹنے لگی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    جاپان کی آبادی میں مسلسل کمی کا رجحان برقرار ہے اور حالیہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کی آبادی گھٹ کر 12 کروڑ 30 لاکھ سے بھی کم رہ گئی ہے۔
    میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کی آبادی کی حالیہ شرح کئی دہائیوں کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ماہرین کے مطابق آبادی میں کمی کی بڑی وجوہات میں شرحِ پیدائش کا مسلسل کم ہونا، نوجوانوں میں شادی اور بچوں کی تعداد کم رکھنے کا رجحان اور تیزی سے بڑھتی ہوئی عمر رسیدہ آبادی شامل ہیں۔ جاپان دنیا کے ان ممالک میں شمار ہوتا ہے جہاں بزرگ افراد کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔حکومت نے پیدائش کی شرح بڑھانے کے لیے مالی مراعات، بچوں کی نگہداشت کی سہولیات اور خاندانی معاونت کے مختلف پروگرام متعارف کرائے ہیں، تاہم اب تک ان اقدامات کے مطلوبہ نتائج سامنے نہیں آ سکے۔آبادی میں کمی کے باعث جاپان کو مستقبل میں افرادی قوت کی قلت، معاشی نمو میں سست روی، سماجی بہبود کے اخراجات میں اضافے اور دیہی علاقوں کے خالی ہونے جیسے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
    ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ رجحان جاری رہا تو آنے والے برسوں میں ملک کی آبادی مزید کم ہونے کا امکان ہے۔

    Related Posts

    گالف کی گیندوں سے بنا اہرام

    یوکرین میں روسی نقصانات کی شرح ایک سال میں تقریباً تین گنا بڑھ گئی

    سی این جی اور گھریلو پی این جی کی قیمتوں میں اضافہ

    مقبول خبریں

    زہریلی شراب پینے سے 15 افراد ہلاک، 8 ملزم گرفتار

    طبی معائنے کے بعد صدر ٹرمپ کی صحت "بہترین” قرار، وائٹ ہائوس

    پوپ لیو چہار دہم کا بڑا اعلان؛ ‘جسٹ وار’ (جائز جنگ) کا نظریہ فرسودہ قرار

    انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ، پاکستان نے فاتحانہ آغاز کردیا۔

    بارش آگئی، ٹھنڈی ہوائیں، گرمی کے ستائے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا

    بلاگ

    "کبھی ہمارے گھر بھی آئیے” کیا ہم خاندانی رشتوں کی گرم جوشی کھو رہے ہیں‘‘؟

    ٹیکس زدہ معیشت اور مہنگائی میں پسنے والی عوام

    عطائیت کا ناسور: مریض، ڈاکٹر اور نظامِ صحت کب تک یرغمال؟

    قربانی یا آلودگی؟ عید پر صحتِ عامہ کو درپیش خطرات عید قرباں: عبادت بھی، صحت کی آزمائش بھی

    ہم کب سیکھیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.