Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک صارفین سے پیسے وصول کرنے کا فیصلہ

      امریکا کی ایران کے خلاف نئی پابندیاں؛ 1ارب ڈالر کے کرپٹو اثاثے ضبط، ٹیکنالوجی نیٹ ورک کو نشانہ بنانے اور 15 ملین ڈالر انعام کا اعلان

      پوپ لیو چہار دہم کا بڑا اعلان؛ ‘جسٹ وار’ (جائز جنگ) کا نظریہ فرسودہ قرار

      ڈھائی سیکنڈ میں 96 کلومیٹر فی گھنٹہ اسپیڈ، فراری کی پہلی الیکٹرک گاڑی ’لوس‘ لانچ ، قیمت اور خصوصیات جانئیے

      جدید ٹیکنالوجی کا  انقلابی استعمال،ڈرونز کے ذریعے حجاج کرام تک ادویات اور طبی سامان کی فراہمی 

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سی این جی اور گھریلو پی این جی کی قیمتوں میں اضافہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی :ممبئی اور اس کے مضافاتی علاقوں کے عوام کو ایک بار پھر مہنگائی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ سرکاری گیس کمپنی مہانگر گیس لمیٹڈ (ایم جی ایل) نے سی این جی اور گھریلو پی این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد عوامی اور گھریلو اخراجات میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق ہفتہ سے کر دیا گیا ہے۔کمپنی کے اعلان کے مطابق ممبئی میٹروپولیٹن ریجن  (ایم ایم آر) میں سی این جی کی قیمت میں 2 روپے فی کلوگرام اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد اس کی قیمت 86 روپے فی کلوگرام سے تجاوز کر گئی ہے۔ اسی طرح گھروں میں استعمال ہونے والی پائپڈ نیچرل گیس (پی این جی) کی قیمت میں 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 52 روپے فی یونٹ ہو گئی ہے۔

    Related Posts

    گالف کی گیندوں سے بنا اہرام

    آبادی بڑھنے کے بجائے گھٹنے لگی

    یوکرین میں روسی نقصانات کی شرح ایک سال میں تقریباً تین گنا بڑھ گئی

    مقبول خبریں

    زہریلی شراب پینے سے 15 افراد ہلاک، 8 ملزم گرفتار

    طبی معائنے کے بعد صدر ٹرمپ کی صحت "بہترین” قرار، وائٹ ہائوس

    پوپ لیو چہار دہم کا بڑا اعلان؛ ‘جسٹ وار’ (جائز جنگ) کا نظریہ فرسودہ قرار

    انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ، پاکستان نے فاتحانہ آغاز کردیا۔

    بارش آگئی، ٹھنڈی ہوائیں، گرمی کے ستائے شہریوں نے سکھ کا سانس لیا

    بلاگ

    "کبھی ہمارے گھر بھی آئیے” کیا ہم خاندانی رشتوں کی گرم جوشی کھو رہے ہیں‘‘؟

    ٹیکس زدہ معیشت اور مہنگائی میں پسنے والی عوام

    عطائیت کا ناسور: مریض، ڈاکٹر اور نظامِ صحت کب تک یرغمال؟

    قربانی یا آلودگی؟ عید پر صحتِ عامہ کو درپیش خطرات عید قرباں: عبادت بھی، صحت کی آزمائش بھی

    ہم کب سیکھیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.