Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ملازمین نے ایک شخص کو گھر سے گرفتار کرکے تھانہ لے جا کر تشدد کر جان سے مار دیا، ہارٹ اٹیک کے باعث مرا :ایس ایچ او

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو) ضلع نارووال کی تحصیل شکر گڑھ کے تھانہ شاہ غریب کے پولیس ملازمین نے ایک شخص کو گھر سے گرفتار کرکے تھانہ لے جا کر تشدد کر جان سے مار دیا۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ شاہ غریب کے وردی میں ملبوس اور مسلح چار پولیس ملازم موضع ودھو چک میں رات تقریبا ایک بجے ایک شخص محمد حسین کے گھر داخل ہو گئے اور محمد حسین کو گریبان سے پکڑ کر اس پر تشدد کرنا شروع کر دیا اور تشدد کرتے ہوئے تھانہ لے گئے جبکہ تھانہ میں بھی پولیس نے محمد حسین پر بہیمانہ تشدد کیا اور محمد حسین تشدد برداشت نہ کرتے ہوئے موت کی آغوش میں جا پہنچا۔اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نارروال ملک نوید کا کہنا ہے کہ وہ معاملہ کی خود تحقیقات کریں گے اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد دیکھیں گے کہ محمد حسین کی موت کیسے واقع ہوئی ہے اگر موت پولیس تشدد سے ثابت ہوئی تو تشدد میں ملوث کسی بھی ملازم کو معاف نہیں کیا جائے اور ان ملازموں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کے ساتھ ساتھ ملازمت سے برخاست کر دیا جائے جبکہ محمد حسین کے اہل خانہ کے مطابق محمد حسین 5 بچوں کا باپ تھا اور گھر کا واحد کفیل تھا۔اہل خانہ نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب عبدالکریم را اور ریجنل پولیس آفیسر گوجرانولہ ریجن غیاث گل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ محمد حسین کے قاتل پولیس والوں کے خلاف کارروائی کریں ان کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کے ساتھ ساتھ ملازمت سے فارغ کریں۔ایس ایچ او علی زمان کے مطابق محمد حسین ایک مقدمہ میں عدالتی اشتہاری تھا اور عدالت کے حکم کے مطابق اس کا گرفتار کیا تھا جبکہ پولیس نے اس پر کوئی تشدد نہ کیا تھا بلکہ وہ ہارٹ اٹیک کے باعث مرا ہے۔

    Related Posts

    پریس کلب دیر بالا کے صحافی برادری کا احتجاج

    پیرا فورس نے اگوکی میں موجود غیر قانونی جمعہ بازار ختم کروا دیا

     سیپکو کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف تحریک نفاذ فقریہ جعافریہ کے رہنما کی شدید احتجاجی پریس کانفرنس

    مقبول خبریں

    سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی، ملک میں بھی بڑا جھٹکا، موجودہ قیمت کیاہے؟

    ہندوستان میں مسلمانوں کی عبادت گاہیں نشانے پر؛ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے تاریخی کمال مولا مسجد کو مندر قرار دے دیا

    انمول پنکی کے خلاف لاہور میں درج ایک اور ایف آئی آر منظر عام پر، اشتہاری قرار کیوں نہ دیا جاسکا؟

    چین امریکا مذاکرات بھی بے فائدہ، تیل کی عالمی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں

    چاہتے ہیں نیوکلئیر ایرانی ہتھیار نہ ہوں،آبنائے ہرمز کھلی رہے، ٹرمپ، چینی گلابوں کےبیج تحفہ بھیجوں گا، صدر شی

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.