Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی، ملک میں بھی بڑا جھٹکا، موجودہ قیمت کیاہے؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مسلسل چوتھے سیشن میں گراوٹ کا شکار رہی اور 0.6 فیصد کمی کے ساتھ 4,619 ڈالر فی اونس پر آ گئی، جو 6 مئی کے بعد کم ترین سطح ہے۔ ہفتہ وار بنیاد پر بھی سونا تقریباً 2 فیصد سستا ہو چکا ہے، جبکہ امریکی گولڈ فیوچرز 1.3 فیصد کمی کے ساتھ 4,624 ڈالر پر بند ہوئے۔

    ادھر ڈالر کی قدر میں ایک فیصد سے زائد اضافے نے سونے کو دیگر کرنسی رکھنے والے سرمایہ کاروں کے لیے مزید مہنگا بنا دیا، جس سے طلب میں کمی آئی۔ م آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (اے پی جی جے ایس اے) کے جاری اعداد و شمار کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 15,500 روپے کی نمایاں گراوٹ کے بعد 476,862 روپے کی سطح پر آ گئی۔

    اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 13,289 روپے کی کمی واقع ہوئی، جس کے بعد یہ 408,832 روپے پر فروخت ہوا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1,000 روپے کا معمولی اضافہ ہوا تھا اور یہ 492,362 روپے تک پہنچ گئی تھی۔

    Related Posts

    کمالیہ  تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں فری صحت کیمپ کا سلسلہ جاری

    گندم خریداری ہدف کی بروقت تکمیل کے حوالے سے اجلاس

    ٹرانسپورٹرز اور اڈا مالکان کا ٹریفک وارڈن کی مبینہ ہراسانی کے خلاف شدید تحفظات کا اظہار

    مقبول خبریں

    ایران اور متحدہ عرب امارات میں اختلافات، برکس وزرائے خارجہ کا اجلاس مشترکہ اعلامئیے کے بغیر ختم

    ’پنکی‘ کا منشیات نیٹ ورک افریقہ تک پھیلنے کا انکشاف، کروڑوں کی ٹرانزیکشنز کا سراغ لگا لیا گیا، ایڈیشنل آئی جی آزاد خان کی پریس کانفرنس

    سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی، ملک میں بھی بڑا جھٹکا، موجودہ قیمت کیاہے؟

    ہندوستان میں مسلمانوں کی عبادت گاہیں نشانے پر؛ مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے تاریخی کمال مولا مسجد کو مندر قرار دے دیا

    انمول پنکی کے خلاف لاہور میں درج ایک اور ایف آئی آر منظر عام پر، اشتہاری قرار کیوں نہ دیا جاسکا؟

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.