Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، جنگل پر ڈاکا ڈالنے والا عبدالشکور رکشہ چھوڑ کر فرار، لاکھوں کی سرکاری لکڑی برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لیاقت پور(تحصیل رپورٹر)عباسیہ پلانٹیشن بلاک نمبر پانچ میں محکمہ جنگلات کی تاریخ کی بڑی اور سنسنی خیز کارروائی،سرکاری خزانے پر ڈاکا ڈالنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سفیدے کی انمول لکڑی سے لدا رکشہ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا،تفصیلات کے مطابق فارسٹ انسپیکٹر محمد طارق اور رینجر محمد ہارون نے مخبر کی خفیہ اطلاع پر رات کی تاریکی میں لکڑی چوروں کا کمانڈو تعاقب کیا تو بدنام زمانہ عادی مجرم عبدالشکور ولد غلام رسول بلوچ ساکن چک 158 ڈی این بی اپنے تین خونخوار ساتھیوں سمیت کروڑوں کی لکڑی سے لدا رکشہ چھوڑ کر اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہکا بکا بھاگ کھڑا ہوا،فارسٹ رینجر محمد وقاص کی مدعیت میں درج تحریری درخواست کے سنسنی خیز متن کے مطابق ملزمان نے برجی نمبر 181، 182، 183 پر دھاوا بول کر 5 لاکھ 55 ہزار روپے مالیت کی قیمتی سرکاری لکڑی کا صفایا کیا جس میں سے 3 لاکھ 25 ہزار روپے کی لکڑی رکشہ سمیت تھانہ تبسم شہید کی تحویل میں دے دی گئی ہےا۔

    Related Posts

    سب ڈویژن ون میں ہائیڈرو یونین انٹرنل الیکشن 2026 کے نتائج کا اعلان حسینی پینل کی واضح برتری

    پٹرول پمپ کے لاکر سے 16 لاکھ روپے چوری ہونے کی واردات مرکزی ملزم گرفتار  

    گورنمنٹ بیدل بیکس گرلز ہائی اسکول روہڑی میں ریسکیو فرسٹ ایڈ، فائیر سیفٹی اور سی پی آر کی اہم تربیتی ورکشاپ

    مقبول خبریں

    انمول پنکی کے خلاف لاہور میں درج ایک اور ایف آئی آر منظر عام پر، اشتہاری قرار کیوں نہ دیا جاسکا؟

    چین امریکا مذاکرات بھی بے فائدہ، تیل کی عالمی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں

    چاہتے ہیں نیوکلئیر ایرانی ہتھیار نہ ہوں،آبنائے ہرمز کھلی رہے، ٹرمپ، چینی گلابوں کےبیج تحفہ بھیجوں گا، صدر شی

    آئی ایم ایف کا بجٹ! عوام ہوشیار، گیس ،پیٹرولیم لیوی اور ٹیکسوں کا نیا طوفان

    ٹرمپ کے وکیل کی انٹری کے بعد گوتم اڈانی کے خلاف امریکی الزامات ختم : نیویارک ٹائمز ، مودی نے آپریشن سندور اڈانی کو بچانے کیلئے روکا، اپوزیشن

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.