Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

      طلبہ کی بڑی پریشانی حل، ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے گھر بیٹھے ڈگریاں تصدیق کرانے کا طریق کار

      ”مہنگی بجلی بائے بائے“: ٹریٹ بیٹری لمیٹڈ نے ’لیتھیم نیو پاور‘ سیریز لانچ کر دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال احمد پور شرقیہ میں تین روزہ فری سکریننگ کیمپ لگا دیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    احمد پور شرقیہ(نویدبلوچ سے) وزیراعلی ٰپنجاب کے ویژن کے تحت تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال احمد پور شرقیہ میں تین روزہ فری سکریننگ کیمپ لگا دیا گیا۔ مریضوں کی فری سکریننگ کا عمل جاری ہے۔وی او۔۔ وزیراعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق عوام کو ایک ہی چھت تلے معیاری طبی سہولیات کی فراہمی اور مختلف بیماریوں کی بروقت تشخیص کے لیے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر ذیشان رف کی ہدایات پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال احمد پور شرقیہ میں تین روزہ خصوصی سکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ کیمپ میں شہریوں کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے جہاں مریضوں کو منظم انداز میں تمام سکریننگ سمیت طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔کیمپ میں آنے والے مریضوں کے لیے بہترین ویٹنگ ایریا قائم کیا گیا ہے جبکہ شدید گرمی کے پیش نظر پینے کے لیے صاف اور ٹھنڈے پانی کا خصوصی انتظام بھی کیا گیا ہے۔کیمپ میں مختلف بیماریوں کی تشخیص اور ابتدائی معائنہ کے لیے الگ الگ کانٹر قائم کیے گئے ہیں جہاں ڈاکٹرز اور طبی عملہ مریضوں کی سکریننگ میں مصروف ہیں۔

    Related Posts

    انمول پنکی کے خلاف لاہور میں درج ایک اور ایف آئی آر منظر عام پر، اشتہاری قرار کیوں نہ دیا جاسکا؟

    سکھر میں اسٹریٹ لائٹس غائب، 100 فٹ روڈ سمیت مختلف علاقوں میں جرائم بڑھنے لگے

    چین امریکا مذاکرات بھی بے فائدہ، تیل کی عالمی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں

    مقبول خبریں

    انمول پنکی کے خلاف لاہور میں درج ایک اور ایف آئی آر منظر عام پر، اشتہاری قرار کیوں نہ دیا جاسکا؟

    چین امریکا مذاکرات بھی بے فائدہ، تیل کی عالمی قیمتیں پھر بڑھنے لگیں

    چاہتے ہیں نیوکلئیر ایرانی ہتھیار نہ ہوں،آبنائے ہرمز کھلی رہے، ٹرمپ، چینی گلابوں کےبیج تحفہ بھیجوں گا، صدر شی

    آئی ایم ایف کا بجٹ! عوام ہوشیار، گیس ،پیٹرولیم لیوی اور ٹیکسوں کا نیا طوفان

    ٹرمپ کے وکیل کی انٹری کے بعد گوتم اڈانی کے خلاف امریکی الزامات ختم : نیویارک ٹائمز ، مودی نے آپریشن سندور اڈانی کو بچانے کیلئے روکا، اپوزیشن

    بلاگ

    مکالمے کا فقدان

    خواتین کی شکایات پر فوری ایکشن، ڈی آئی جی آپریشنز کے بڑے فیصلے، پولیس افسران کیلئے سخت احکامات جاری

    سندھ، مہاجر اور مشترکہ تاریخ: محبت، قربانی اور سیاست کے درمیان ایک سفربرصغیر کی تقسیم

    انمول عرف پنکی کو درپردہ کس کی حمایت حاصل؟ کیس منطقی انجام تک پہنچے گا یا ایک اور فائل بند ہوگی!

    چھٹیوں کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.