Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

      ویوو X300 FE کی پاکستان میں انٹری؛ 5000 نٹس برائٹنس اور 6500mAh بیٹری کے ساتھ نیا ریکارڈ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    معرکہ حق کی تاریخی فتح کا ایک سال مکمل، دیر بالا پولیس کی جانب سے معرکہ حق کے حوالے سے پرامن فلیگ مارچ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    دیر بالا (،رپورٹ،محمودریاض)
    دیر بالا پولیس کی جانب سے پاک فوج کی لازوال قربانیوں، بہادری اور وطن عزیز کی سلامتی کیلئے دی جانے والی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک شاندار فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔یہ فلیگ مارچ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا اسلم نواز (PSP) کی خصوصی ہدایات پر ایس ڈی پی او سرکل دیر مشرف خان کی قیادت میں منعقد ہوا، جس میں پولیس افسران و جوانوں نے بھرپور شرکت کی۔فلیگ مارچ کا مقصد عوام میں احساس تحفظ کو مزید مضبوط بنانا، قومی یکجہتی کو فروغ دینا اور پاک فوج و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا تھا۔اس موقع پر پولیس افسران نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ دیر بالا پولیس قیام امن، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور وطن عزیز کی سلامتی کیلئے ہر قسم کی قربانی دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔

    Related Posts

    بدبخت نے چار سالہ بیٹے کو چھریوں کے وار کر کے ق ت ل کر دیا

    فائنل : ارجنٹینا نے فیفا ورلڈ کپ کا ناپسندیدہ ترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا

    اسپین نے میلہ لوٹ لیا؛ ارجنٹینا کو ہرا کر 16 سال بعد فیفا ورلڈ کپ کا تاج اپنے نام کر لیا

    مقبول خبریں

    بدبخت نے چار سالہ بیٹے کو چھریوں کے وار کر کے ق ت ل کر دیا

    وقار بھی کھو بیٹھے؟ شکست کے بعد ارجنٹین ٹیم کا شرمناک رویہ، ہسپانوی کھلاڑیوں سے ہاتھ پائی

    فائنل : ارجنٹینا نے فیفا ورلڈ کپ کا ناپسندیدہ ترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا

    اسپین نے فٹبال کی دنیا فتح کر لی؛ مرد ،خواتین، عالمی، اولمپک اور یورپی ٹائٹل ایک ساتھ اپنے نام

    کروڑوں ڈالر کی انعامی رقم کی بارش

    بلاگ

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.