خانیوال(اصغر علی جعفری نمائندہ بے نقاب سے)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے صحت دوست وژن کے تحت سرکاری ہسپتالوں کو بہترین علاج گاہیں بنانے کا پلان ڈپٹی کمشنر ملیحہ رشید کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا اچانک دورہ ڈپٹی کمشنر کا ایمرجنسی میں صفائی,ڈاکٹروں و عملہ کی حاضر یوں,ادویات کے سٹاک کا معائنہسی ٹی سکین یونٹ,ایکسرے روم,سمیت مختلف شعبہ جات میں سہولیات کی بھی جانچ پڑتال ہسپتال میں تمام سائینیج و بورڈ یکساں ڈیزائن کے لگوانے کی ہدایت ڈی سی کے استفسار پر مریضوں کا طبی سہولیات اور ڈاکٹروں کے رویہ پر اظہار اطمینانایم ایس ڈاکٹر عمارہ کی سروس ڈیلیوری بارے بریفنگ۔
