Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عزمِ استحکام: بارکھان میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، ‘فتنہ الہندوستان’ کے 7 دہشت گرد ہلاک، میجر توصیف بھٹی سمیت 5 جوان شہید

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی / کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے بھارت نواز تنظیم ‘فتنہ الہندوستان’ کے 7 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا، تاہم شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک میجر سمیت پاک فوج کے 5 بہادر سپوتوں نے جامِ شہادت نوش کیا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق، 13 مئی 2026 کی صبح پاک فوج اور فرنٹیئر کور (FC) بلوچستان نے ضلع بارکھان کے علاقے نوشم میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن شروع کیا۔ دورانِ آپریشن سیکیورٹی فورسز کا سامنا دہشت گردوں کے ایک گروہ سے ہوا، جس کے بعد شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

    On the morning of 13 May 2026, troops of Pakistan Army and Frontier Corps Balochistan commenced an area sanitization operation at general area Nosham of Barkhan District to eliminate terrorists of Indian backed Fitna Al Hindustan.

    During the operation, a group of terrorists was…

    — DG ISPR (@OfficialDGISPR) May 13, 2026


    کارروائی کے دوران بھارت کے حمایت یافتہ گروہ ‘فتنہ الہندوستان’ کے 7 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا گیا ہے۔
    دہشت گردوں کے ساتھ شدید جھڑپ کے دوران پاک فوج کے ایک فیلڈ آفیسر سمیت 5 جوانوں نے ملک و قوم کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ شہداء میں میجر توصیف احمد بھٹی: (عمر 31 سال، سکنہ ضلع پاکپتن)،نائیک فدا حسین: (عمر 36 سال، سکنہ ضلع سکھر)،سپاہی ذاکر حسین: (عمر 32 سال، سکنہ ضلع اسکردو)،سپاہی سہیل احمد: (عمر 21 سال، سکنہ ضلع خانیوال)،سپاہی محمد ایاز: (عمر 24 سال، سکنہ ضلع رحیم یار خان) شامل ہیں۔

    سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ مفرور دہشت گردوں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔ نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کی منظوری کے بعد، ویژن "عزمِ استحکام” کے تحت پاکستان سے غیر ملکی پشت پناہی رکھنے والے دہشت گردوں کے خاتمے تک یہ مہم پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی۔
    سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہیں اور شہداء کی یہ قربانیاں ہمارے حوصلوں کو مزید بلند کرتی ہیں۔

    Related Posts

    کوچ تنگوانی کے قریب الٹ گئی، ڈرائیور سمیت 10 سے زائد مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

    اغوا  کی جانے والی دو   لڑکیوں کو بازیاب کر ا لیا گیا

    شہدا  کو خراج عقیدت پیش کیلئے جانے کے سلسلے میںریلی نکالی گئی 

    مقبول خبریں

    کوچ تنگوانی کے قریب الٹ گئی، ڈرائیور سمیت 10 سے زائد مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

    اغوا  کی جانے والی دو   لڑکیوں کو بازیاب کر ا لیا گیا

    خبریں شائع کرنے کی رنجش افغانی پٹھانوں کا مری کے سنیر صحافی راشد مغل پر حملہ

    حکومت کو مہاراشٹرا کے طلباء کی آواز سننی چاہیے، ورنہ ‘چھاتروں کی گونج’ اور تیز ہوگی: راہل گاندھی

    جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

    بلاگ

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.