لاہور(نعیم احمدسے)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی زیرِ صدارت انفارمیشن اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس ا،جلاس میں سیکرٹری انفارمیشن طاہر رضا ہمدانی سمیت دیگر اہم نمائیندگان نے شرکت کی۔اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری ہوم ماہم آصف،ڈپٹی سیکرٹری فنانس شہزاد ہوتیانہ اور ڈائریکٹر لا شاہد امتیاز نے شرکت کیانفارمیشن اسٹیئرنگ کمیٹی میں نصاب اور صبح کی دعا میں حب الوطنی(نیشنلزم) کو شامل کرنے کا فیصلہتعلیمی نصاب میں حب الوطنی اور معرکہ حق کے مضامین شامل کرنے پر اتفاق نجی تعلیمی اداروں میں معرکہ حق کے ایسے پروگرام نہیں ہوئے جیسے سرکاری اداروں میں ہوئینجی سکولوں میں بھی ایسے پروگرام کے نفاذ کی ہدایتفلم فنڈ کے تحت "معرکہ حق” اور قومی یکجہتی پر مبنی فلمیں بنانے کا فیصلہاجلاس کے شرکا کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے تعلیمی اداروں کے دورے جاری رکھنے کی استدعاالحمرا آرٹس کونسل کے تحت شہید لیاقت پر ڈرامہ بنانے کا فیصلہمحرم الحرام کے پیش نظر نفرت انگیز مواد کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایتانفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اور ہوم ڈیپارٹمنٹ ملکر خصوصی سیل بنائیں گے:عظمی بخاریسوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد پھیلانے والوں کی فوری نشاندہی کی جائے گی:عظمی بخاریخصوصی سیل عوام تک بروقت اور درست معلومات پہنچائے گا:عظمی بخاریمحرم الحرام میں کسی اشتعال انگیزی اور نفرت انگیزی پھیلانے کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی:عظمی بخاریایسے عناصر کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے گی:عظمی بخاریقومی یکجہتی کے فروغ کے لیے عوامی آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کی زیرِ صدارت انفارمیشن اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس

