Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    باسی کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی حالت غیر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شیخوپورہ (رپورٹ اسامہ طفیل) شیخوپورہ کے علاقہ فیض پور خورد میں رات کا باسی کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی حالت غیر فوڈ پوائزنگ سے متاثر ہونےوالوں والدین بچے کزن شامل ریسکیواہلکاروں نے ہسپتال منتقل کر دیا شیخوپورہ کی تحصیل فیروزوالہ کے علاقہ فیض پور خورد میں رات کا بچا ہوا کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد فوڈ پوائزنگ میں مبتلا ہوگئے ریسکیو 1122 کے مطابق متاثرہ افراد کی طبیعت اچانک ناساز ہونے پر امدادی کارروائی کی گئی تمام متاثرہ افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد بروقت ہسپتال منتقل کر دیا۔ متاثرہ افراد میں 32 سالہ شرافت ولد نظیر، 25 سالہ سلمہ زوجہ شرافت، 10 سالہ مصباح ولد شرافت، 9 سالہ سنیہا ولد شرافت، 8 سالہ سدرہ ولد شرافت اور 8 سالہ ایمان فاطمہ ولد عرفان شامل ہیں۔

    Related Posts

     یتیم بچے پر مبینہ تشدد اور فائرنگ، ڈی پی او کا نوٹس، 3 ملزم گرفتار

    ڈپٹی کمشنر نے گورنمنٹ مرے کالج اور گورنمنٹ کامرس کالج قلعہ کا تفصیلی دورہ کیا

    کمشنر کانالہ بھیڈ کا میگ ٹاؤن اور شیل چوک پیرس روڈ کے مقامات کا معائنہ 

    مقبول خبریں

    گولڈن بال سے سلور بوٹ تک، یہاں دیکھیے فیفا عالمی کپ 2026 کے تمام ایوارڈ یافتگان کی فہرست

    طلبا پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس استعمال کیے جانے سے پرینکا گاندھی ناراض، حکومت سے پوچھا سوال

    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے برطانیہ کی ہائی کمشنر مس جین میریٹ کی ملاقات

    22جولائی کو مقامی تعطیل کا اعلان

    دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر جام شہادت نوش کر گئے

    بلاگ

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.