Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈارک انرجی: کائنات کے سب سے بڑے 3D نقشے میں پراسرار قوت سے متعلق نئے اشارے

      ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

      پاکستان کی ایک اور نجی ائیرلائن: ”ساؤتھ ایئر“ کا پہلا طیارہ پاکستان لینڈ کر گیا، جون سے اڑان بھرے گا

      وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مشہور دیہاتوں سیڑھٸ اور کارپاٹ کےدرمیان جاری لڑاٸی میں فاٸر بندی پر مسلح فریقین باالاخر متفق ہوگٸے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیر بالا سے ہمارے بیورو چیف محمود ریاض کی رپورٹ کے مطابق
    نہاگدرہ کے مشہور دیہاتوں سیڑھٸ اور کارپاٹ کےدرمیان جاری لڑاٸی میں فاٸر بندی پر مسلح فریقین باالاخر متفق ہوگٸے۔اس سلسلے میں اسسٹنث کمشنر واڑی أفتاب عالم خان کی سربراہی اور ایس ڈی پی او سرکل فخر عالم خان کی نگرانی میں کارواٸی شروع ہوٸی جس میں منتخب کردہ جرگہ ممبران ،عوامی عماٸدین اور لوکل انتظامیہ شریک ہوٸی اس موقع پر فریقین نے مکمل طور پر سیز فاٸر کا اعلان کیا ۔اس موقع پر دونوں فریقین کی جانب سے امن وامان برقرار رکھنے ،بھاٸی چارے کی فروغاور اٸندہ کے لیے تحمل اور برداشت کے عزم کا اعادہ کیا گیا ۔واڑی پولیس نے جرگہ عمل کو کامیاب بنانے اور صورت حال کو پرامن رکھنے میں موثر کردار ادا کیا جبکہ علاقے کے مکینوں نے اس پیش رفت کو خوش اٸند قرار دیا ہے ،یاد رہے اس سے پہلے بھی اس قسم کی اقدامات ہوٸے ہیں لیکن اس تنازعے کی تا حال کوٸی دیعپا حل سامبے نہیں ایا ہے

    Related Posts

    باسی کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی حالت غیر

    ڈی ایس پی ٹریفک گوجرانولہ ذیشان ملک بمقابلہ ممبران ڈسٹرکٹ بار ایسوسی معاملے کا ڈراپ سین ہو گی

    ٹھٹھہ: پولیس کی منشیات اور گٹکا فروشوں کے خلاف بڑی کارروائیاں، 19 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں گٹکا، چرس اور دیسی شراب برآمد

    مقبول خبریں

    عید الاضحیٰ پر شہریوں کی موجیں: چاند رات تک اسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کی بڑی تجویز، حتمی فیصلہ مریم نواز کریں گی

    بجٹ 2026-27،آئی ایم ایف کی فرمائش پر 230 ارب کے مزید ٹیکس لگانے کی تیاریاں

    ہفتہ بھر کے لئے ملک بھر میں انٹر نیٹ اسپیڈ ڈاؤن رہے گی، پی ٹی سی ایل

    سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، چاندی مستحکم

    وسط مدتی انتخابات : مہنگائی اور ایران جنگ نے ٹرمپ کی مقبولیت کو بڑا جھٹکا دے دیا، سروے

    بلاگ

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.