Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      وزیراعلیٰ مریم نواز نے راولپنڈی معرکۂ حق سکوائر کا افتتاح کردیا،

      ٹیکنالوجی اب عام آدمی کی پہنچ سے باہر: ایف بی آر نے سمارٹ واچز اور بینڈز کی کسٹمز ویلیو بڑھا دی، قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ

      سوشل میڈیا پابندیاں: قومی سلامتی یا اظہارِ رائے پر دباؤ؟ڈیجیٹل ترقی کے خواب کو کن خطرات کا سامنا؟

      8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

      سستا ایندھن، جدید ٹیکنالوجی: چیری ماسٹر کا پاکستان میں 13 نئے ماڈلز اور الیکٹرک گاڑی ‘کیو کیو’ لانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پوسٹ گریجویٹ کالج نوشہرہ کے گرد گھومتے ہراسانی کے الزامات اور گزشتہ تین ہفتوں سے جاری بے یقینی کی فضا میں بڑی پیش رفت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    نوشہرہ(انورزیب خان سے)پوسٹ گریجویٹ کالج نوشہرہ کے گرد گھومتے ہراسانی کے الزامات اور گزشتہ تین ہفتوں سے جاری بے یقینی کی فضا میں بڑی پیش رفت،،رکن قومی اسمبلی سید شاہ احد علی شاہ نے شوبرا چوک میں ہونے والے حالیہ احتجاج اور ادارے کی ساکھ کو پہنچنے والے نقصان پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مظاہرین اور متاثرین کو واضح راستہ بتا دیا، متاثرہ طالبات کو براہ راست رابطے کی پیشکش،،ایم این اے شاہ احمد علی شاہ نے نوشہرہ کی ماں اور بہنوں کو یقین دلایا ہے کہ وہ انصاف کے حصول میں کسی سے نہ ڈریں، مجرموں کو عبرت کا نشان بنایا جائے گا،،یاد رہے کالج انتظامیہ ان الزامات کو یکسر مسترد کر رہی ہے، انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کالج میں اینٹی ہراسمنٹ کمیٹی فعال ہے، لیکن اب تک کسی طالبہ یا والدین کی جانب سے کوئی باقاعدہ یا تحریری شکایت درج نہیں کرائی گئی،،خاموشی یا محض نعرے بازی اس مسئلے کا حل نہیں ہے، ایم این اے شاہ احد علی شاہ کی پیشکش کے بعد نوشہرہ کے عوام اب کسی زبانی بیان بازی کے بجائے ٹھوس حقائق کے منتظر ہیں،،گیند اب ان لوگوں کے کورٹ میں ہے جو ثبوتوں کا دعوی کر رہے تھے۔

    Related Posts

    معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ "تُو یاد رکھیں” ریلیز، عوام میں مقبولیت

    لاہور میں آٹا مہنگا، روٹی کی قیمت میں بھی اوپر جانے کا خدشہ

    عیدالاضحیٰ سے چھٹیاں ہی چھٹیاں، طلبا اور والدین کی موجیں

    مقبول خبریں

    لاہور میں آٹا مہنگا، روٹی کی قیمت میں بھی اوپر جانے کا خدشہ

    عیدالاضحیٰ سے چھٹیاں ہی چھٹیاں، طلبا اور والدین کی موجیں

    لاہور ڈیفنس میں سی سی ڈی کا پولیس مقابلہ،منشیات فروش 2سگے بھائی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے

    لاہور ہائیکورٹ کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو 7 کروڑ زرضمانت واپس کرنیکا حکم

    بافٹا ٹی وی ایوارڈز 2026 میں ‘ایڈولسنس’ کا راج، 16 سالہ اوون کوپر نے میلہ لوٹ لیا!

    بلاگ

    گیسٹ ہاؤسز سے رزقِ حلال تک، پولیس افسران کے رویہ نے ایک شخص کی زندگی بدل دی

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.