Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

      حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

      مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نے دنیا بدل دی: مہنگے میزائلوں کا دور ختم؟ فرانس کا ڈرونز کو کچلنے کے لیے نیا ‘سستا اور قاتل’ ہتھیار تیار!

      بیجنگ آٹو شو 2026:چیری نے 1500 کلومیٹر رینج والی طاقتور ‘Tiggo X’ لانچ کردی، بی وائی ڈی کے لیے خطرے کی گھنٹی

      واٹس ایپ کا نقشہ بدل گیا: 2013 کے بعد سب سے بڑی تبدیلی کا اعلان، نئے ‘فیچرز’ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے کئی مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ جھٹکوں کے باعث متأثرہ علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
    تفصیلات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے راولپنڈی اسلام آباد کے علاوہ پشاور، سوات اور گردونواح میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکوں کے باعث عوام خوفزدہ ہو کر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے 15 سے 20سیکنڈ تک مسلسل محسوس کیے گئے۔
    پنجاب اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاوہ خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن میں بونیر، ایبٹ آباد، بٹ خیلہ، شانگلہ اور مالاکنڈ شامل ہیں۔ بٹگرام، مانسہرہ اور ہری پور میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
    ہزارہ ڈویژن اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 5.7 جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 170 کلومیٹر تھی۔زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

    Related Posts

    اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست،کنگ بابر کی سنچری، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی

    تیل کی قیمتوں کو آگ لگ گئی: عالمی معیشت وینٹی لیٹر پر، مہنگائی کا طوفان ‘کساد بازاری’ دستک دینے لگی!

    صومالیہ میں بحری قزاقوں کے ہاتھوں مغوی پاکستانی عملے کی بازیابی کیلئے پاکستان کا خط

    مقبول خبریں

    ہائی کورٹ نے خواجہ سراؤں کا ’مبارکبادی‘ اور ’نیگ‘ مانگنا غیر قانونی قرار دے دیا، زبردستی وصولی پر جیل کی سزا

    میں وارث ہوں، بھائی مردہ بہن کی ہڈیاں لے کر بنک پہنچ گیا

    اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست،کنگ بابر کی سنچری، پشاور زلمی فائنل میں پہنچ گئی

    تیل کی قیمتوں کو آگ لگ گئی: عالمی معیشت وینٹی لیٹر پر، مہنگائی کا طوفان ‘کساد بازاری’ دستک دینے لگی!

    ٹرمپ سے ناراض امریکی عوام، مقبولیت میں مزید کمی

    بلاگ

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    عالمی طوفان اٹھ رہا ہے — پاکستان کا اگلا قدم کیا ہو؟

    سولر لائسنسنگ کا خاتمہ: عوامی ریلیف یا محض ایک سیاسی یوٹرن؟

    منشیات کیسز کھیل بے نقاب، جیلوں کی خاموشی، ریکارڈ میں ردوبدل سے بریت تک، افسران کی ACR ماتحت کیوں لکھیں،ایس پی کی ایس ایچ او کی للکار،وجہ جان کر افسر خاموش

    پنجاب جرائم بڑھنے کی اصل وجہ بے نقاب، KPI کے کھیل میں انصاف قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.