Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

      مصنوعی ذہانت، نظریہ اور منافع—اوپن اے آئی تنازع اور پاکستان کا مستقبل

      حکومتی بابوؤں کا نیا ‘صدری نسخہ’: مڈل کلاس کو نچوڑنے کا منصوبہ، کیا اب بجلی کا بل تنخواہ دیکھ کر آئے گا؟

      مشرقِ وسطیٰ کی جنگ نے دنیا بدل دی: مہنگے میزائلوں کا دور ختم؟ فرانس کا ڈرونز کو کچلنے کے لیے نیا ‘سستا اور قاتل’ ہتھیار تیار!

      بیجنگ آٹو شو 2026:چیری نے 1500 کلومیٹر رینج والی طاقتور ‘Tiggo X’ لانچ کردی، بی وائی ڈی کے لیے خطرے کی گھنٹی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب، ترکیہ اور قطر کے اہم دورے پر روانہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب، ترکیہ اور قطر کے اہم سفارتی دورے پر اسلام آباد سے روانہ ہوگئے۔ دورے کے دوران وہ اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور خطے کی صورتحال سمیت باہمی تعاون کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
    ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد سے سعودی عرب کے شہر جدہ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ ان کے ہمراہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی موجود ہے جو مختلف سفارتی اور دوطرفہ امور پر ہونے والی ملاقاتوں میں شریک ہوگا۔
    وزیراعظم اپنے دورے کے دوران سعودی قیادت سے ملاقات کریں گے، جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات، خطے کی موجودہ صورتحال، کشیدگی میں کمی اور امن و استحکام سے متعلق امور پر بات چیت متوقع ہے۔
    ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے بھی ملاقات کریں گے، جس میں باہمی تعاون، اقتصادی روابط اور علاقائی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
    سعودی عرب کے بعد وزیراعظم ترکیہ جائیں گے، جہاں وہ اناطولیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کریں گے۔ اس فورم کے دوران وزیراعظم مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے اور پاکستان کا مؤقف اہم عالمی و علاقائی معاملات پر پیش کریں گے۔
    بعد ازاں وزیراعظم قطر کا بھی دورہ کریں گے، جہاں دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے اور سفارتی روابط کو مضبوط بنانے کے حوالے سے ملاقاتیں ہوں گی۔

    Related Posts

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    قزاقوں کے رحم و کرم پر 11 پاکستانی زندگیاں: حکومت کی ’ خاموشی‘ پر ماہرہ خان اور طلحہ انجم پھٹ پڑے!

    ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

    مقبول خبریں

    قزاقوں کے رحم و کرم پر 11 پاکستانی زندگیاں: حکومت کی ’ خاموشی‘ پر ماہرہ خان اور طلحہ انجم پھٹ پڑے!

    ”پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا اشارہ“،تیل کا ہفتہ وار بل 80 کروڑ ڈالر ہوگیا، وزیراعظم

    ووٹ میں کوئی بھی تبدیلی عوامی خواہشات پر شب خون ، سپریم کورٹ نے خوشحال خان کاکڑ کو فاتح قراردیدیا

    ”اپنا گھر اسکیم “ قرضہ کتنے عرصے میں ملے گا؟ قسط کتنی دینا ہوگی؟ جانئیے

    رئیل اسٹیٹ سیکٹر کنگ ریاض ملک اور بیٹے کے ریڈوارنٹ جاری

    بلاگ

    متحدہ عرب امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا فیصلہ کیوں؟

    خطرات کا گٹھ جوڑ — پاکستان ایک پوشیدہ جنگ میں

    عالمی طوفان اٹھ رہا ہے — پاکستان کا اگلا قدم کیا ہو؟

    سولر لائسنسنگ کا خاتمہ: عوامی ریلیف یا محض ایک سیاسی یوٹرن؟

    منشیات کیسز کھیل بے نقاب، جیلوں کی خاموشی، ریکارڈ میں ردوبدل سے بریت تک، افسران کی ACR ماتحت کیوں لکھیں،ایس پی کی ایس ایچ او کی للکار،وجہ جان کر افسر خاموش

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.