Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پوپ لیو پھیپھڑے کے کینسر میں مبتلا ہوگئے، سرجری کے ذریعے متاثرہ حصہ الگ کر دیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ویٹیکن سٹی

    عالمی سطح پر پوپ لیو کی صحت کے حوالے سے اہم اور تشویشناک خبر سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پوپ لیو پھیپھڑے کے کینسر میں مبتلا ہو گئے تھے، جن کی صحت یابی کے لیے ایک اہم اور پیچیدہ سرجری کامیابی سے انجام دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق سرجری کے دوران ڈاکٹروں نے کینسر سے متاثرہ حصے کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے ان کے داہنے پھیپھڑے کا ایک حصہ نکال دیا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سرجری انتہائی احتیاط کے ساتھ کی گئی ہے اور فی الحال ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔اس طبی عمل کے بعد پوپ لیو کو ڈاکٹروں کی زیر نگرانی خصوصی وارڈ میں منتقل کر دیا گیا ہے جہاں وہ تیزی سے صحت کی طرف گامزن ہیں۔ دنیا بھر میں ان کے عقیدت مندوں اور پیروکاروں کی جانب سے ان کی مکمل صحت یابی کے لیے دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔

    Related Posts

    تعلیم یا تعصب؟ آذربائیجان میں حجاب کے استعمال پر تنازعہ، طلبا اور اساتذہ کا احتجاج شروع

    ” سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟”

    ’’گرین لینڈ میں تیل، گیس اور معدنیات کی تلاش کا عمل جلد شروع ہوگا‘، امریکی صدر کا بڑا اعلان، دو نئے فوجی اڈے بھی قائم کیے جائیں گے

    مقبول خبریں

    تعلیم یا تعصب؟ آذربائیجان میں حجاب کے استعمال پر تنازعہ، طلبا اور اساتذہ کا احتجاج شروع

    پوپ لیو پھیپھڑے کے کینسر میں مبتلا ہوگئے، سرجری کے ذریعے متاثرہ حصہ الگ کر دیا گیا

    ” سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟”

    ’’گرین لینڈ میں تیل، گیس اور معدنیات کی تلاش کا عمل جلد شروع ہوگا‘، امریکی صدر کا بڑا اعلان، دو نئے فوجی اڈے بھی قائم کیے جائیں گے

      حساس  ادارے کے  ملازم، بھائیوں اور والد پر پولیس کا وحشیانہ تشدد، سب انسپکٹر سمیت 6 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

    بلاگ

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.