Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      خلا میں سب سے زیادہ دور جانیکا ریکارڈ، آرٹیمس II کی عملے سمیت بحفاظت واپسی

      بلیک میلرز ہوشیار! مریم نواز کا ’پنجاب سائبر کرائم یونٹ‘ بنانے کا اعلان؛ بچیوں کو شکایت کے لیے تھانے نہیں جانا پڑے گا

      جنگ بندی کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

      کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر سڈنی میں گرفتار، وجہ کیا بنی؟ پی ایس ایل کا کیا ہوگا؟

       صنعتی انقلاب کی دستک: مریم نواز کی چینی وفد سے ملاقات ،بڑا بریک تھرو، سولر پینل اب پنجاب میں بنیں گے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آج کا دن فخر کا مقام، پاکستان دنیا میں قائدانہ کردار ادا کررہا ہے، مریم نواز شریف وزیراعلیٰ پنجاب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ آج کا دن پاکستان کے لیے ایک فخر کا مقام ہے، کیونکہ ہمارا ملک عالمی سطح پر ایک قائدانہ کردار ادا کر رہا ہے جس کا ماضی میں تصور بھی مشکل تھا۔

    Today is a proud moment for Pakistan. Few could have imagined our nation taking a leading role on the global stage, yet here we stand.

    The Prime Minister, Deputy Prime Minister, and our Field Marshal have played a pivotal role in restoring the country’s stature and pride. Their…

    — Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 11, 2026


    سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہاکہ وزیراعظم، نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے ملک کے وقار اور قومی فخر کی بحالی میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔
    انہوں نے مزید کہاکہ قومی قیادت کی بدولت پاکستان کو ایک نیا اعتماد اور عزت ملی ہے، جس نے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کردیا ہے۔
    واضح رہے کہ اسلام آباد میں امریکا اور ایران کے وفود نے اعلیٰ سطح بیٹھک سے قبل وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی۔
    وزیراعظم شہباز شریف نے اس عزم کا اعادہ کیاکہ پاکستان خطے میں قیام امن کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

    Related Posts

    ’امن کی چابی اسلام آباد کے پاس‘: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سفارتی مہارت نے ٹرمپ کو جنگ سے نکال لیا

    ’سفارتکاری کا عظیم معجزہ‘: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دنیا کو حیران کر دیا؛  نوبل انعام کی بازگشت

    دنیا کی تاریخ کے حساس ترین مذاکرات ، کسی کو ایرانی ، امریکی وفود کا پتہ ہے نا مذاکراتی مقام کا،

    مقبول خبریں

    ’سفارتکاری کا عظیم معجزہ‘: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دنیا کو حیران کر دیا؛  نوبل انعام کی بازگشت

    شدیدزخمی ہونے کے باوجود بھی مجتبیٰ خامنہ ای ذہنی طورپر تیز،اسلام آباد مذاکرات میں گائیڈ کرتے رہے

    اسلام آباد مذاکرات، وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس میں اہم ملاقات

    اسلام آباد مذاکرات کامیاب ،اسرائیل، بھارت کے علاوہ دنیا بھر کو مبارکباد، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تاریخی کارنامہ

    ایران امریکا مذاکرات میں چین’سفارتی کھلاڑی یا خاموش تماشائی؟‘

    بلاگ

    پنجاب پولیس میں تبادلوں کا فیصلہ "بے نقاب نیوز” افسران کے نام منظر عام پر لے آیا

    چیف سیکرٹری اور آئی جی جیل دونوں گریڈ 22، مگر کنٹرول سیکرٹری داخلہ کے پاس کیوں ؟آئی جی کا تبادلہ یقینی، نئے نام سامنے آگئے، صحافی آصف چوہدری اندر کی خبر لے آئے

    چاولوں میں چھپا قتل کا راز، سالانہ ختم کی مٹھاس نے جرم کو بے نقاب کیا، عمر ورک کی سلیکشن کام کر گئی

    باپ بسترِ مرگ پر، بیٹا ڈیوٹی پر کرب کی انتہا،، بیٹے کی خواہش بھی انتظامی ناراضگی کی نذر ہو گئی؟

    ”سہیل احمد کا المیہ“ توفیق بٹ کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.