Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      خلا میں سب سے زیادہ دور جانیکا ریکارڈ، آرٹیمس II کی عملے سمیت بحفاظت واپسی

      بلیک میلرز ہوشیار! مریم نواز کا ’پنجاب سائبر کرائم یونٹ‘ بنانے کا اعلان؛ بچیوں کو شکایت کے لیے تھانے نہیں جانا پڑے گا

      جنگ بندی کے بعد تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

      کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر سڈنی میں گرفتار، وجہ کیا بنی؟ پی ایس ایل کا کیا ہوگا؟

       صنعتی انقلاب کی دستک: مریم نواز کی چینی وفد سے ملاقات ،بڑا بریک تھرو، سولر پینل اب پنجاب میں بنیں گے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان کے فوجی دستے کی سعودی عرب آمد، جنگی طیارے بھی شامل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ریاض :سعودی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ پاکستان کی ایک فوجی دستہ ظہران میں کنگ عبدالعزیز ایئر بیس پہنچ گیا ہے۔
    سنیچر کو وزارت دفاع کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق یہ آمد دونوں برادر ممالک کے درمیان طے پانے والے مشترکہ سٹریٹجک دفاعی معاہدے کا حصہ ہے۔

    بیان میں مزید کہا گیا کہ پاکستانی دستے میں پاکستانی فضائیہ کے لڑاکا اور معاون طیارے شامل ہیں جس کا مقصد دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان مشترکہ فوجی ہم آہنگی کو فروغ دینا اور آپریشنل تیاری کی سطح کو مزید بہتر بنانا ہے۔سعودی عرب کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سے ایک فوجی دستہ مشرقی خطے میں واقع شاہ عبدالعزیز فضائی اڈے پر پہنچا ہے۔
    سعودی وزارت دفاع کی طرف سے سنیچر کو ایکس پر جاری تفصیلات کے مطابق ‘یہ تعیناتی دونوں برادر ممالک کے درمیان طے پانے والے مشترکہ سٹریٹجک دفاعی معاہدے کے تحت عمل میں آئی ہے۔’۔

    تُعلن #وزارة_الدفاع عن وصول قوة عسكرية من جمهورية باكستان الإسلامية إلى قاعدة الملك عبدالعزيز الجوية بالقطاع الشرقي ضمن اتفاقية الدفاع الإستراتيجي المشترك الموقعة بين البلدين الشقيقين.

    وتتكون القوة الباكستانية من طائرات مقاتلة ومساندة تابعة للقوات الجوية الباكستانية، بهدف تعزيز… pic.twitter.com/IGpE79Pxcx

    — وزارة الدفاع (@modgovksa) April 11, 2026


    بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ‘پاکستانی دستہ پاک فضائیہ کے لڑاکا اور معاون طیاروں پر مشتمل ہے، جس کا مقصد دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان مشترکہ عسکری ہم آہنگی کو مضبوط بنانا، عملی تیاری کے معیار کو بلند کرنا، اور علاقائی و بین الاقوامی سطح پر امن و استحکام کے فروغ میں تعاون فراہم کرنا ہے۔’
    پاکستان اور سعودی عرب نے ستمبر 2025 میں دفاعی معاملات میں تعاون اور سلامتی سے متعلق ’باہمی دفاع کے سٹریٹجک معاہدے‘ (جوائنٹ سٹریٹجک ڈیفنس ایگریمننٹ) پر دستخط کیے تھے جس کے تحت ’کسی ایک ملک کے خلاف بیرونی جارحیت کو دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا

    Related Posts

    دنیا کی تاریخ کے حساس ترین مذاکرات ، کسی کو ایرانی ، امریکی وفود کا پتہ ہے نا مذاکراتی مقام کا،

    اسلام آباد مذاکرات، وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس میں اہم ملاقات

    ”میناب 168، اور سام 095،“ امریکی اورایرانی طیاروں کے دلچسپ کال سائن

    مقبول خبریں

    شدیدزخمی ہونے کے باوجود بھی مجتبیٰ خامنہ ای ذہنی طورپر تیز،اسلام آباد مذاکرات میں گائیڈ کرتے رہے

    اسلام آباد مذاکرات، وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس میں اہم ملاقات

    اسلام آباد مذاکرات کامیاب ،اسرائیل، بھارت کے علاوہ دنیا بھر کو مبارکباد، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تاریخی کارنامہ

    ایران امریکا مذاکرات میں چین’سفارتی کھلاڑی یا خاموش تماشائی؟‘

    ”میناب 168، اور سام 095،“ امریکی اورایرانی طیاروں کے دلچسپ کال سائن

    بلاگ

    پنجاب پولیس میں تبادلوں کا فیصلہ "بے نقاب نیوز” افسران کے نام منظر عام پر لے آیا

    چیف سیکرٹری اور آئی جی جیل دونوں گریڈ 22، مگر کنٹرول سیکرٹری داخلہ کے پاس کیوں ؟آئی جی کا تبادلہ یقینی، نئے نام سامنے آگئے، صحافی آصف چوہدری اندر کی خبر لے آئے

    چاولوں میں چھپا قتل کا راز، سالانہ ختم کی مٹھاس نے جرم کو بے نقاب کیا، عمر ورک کی سلیکشن کام کر گئی

    باپ بسترِ مرگ پر، بیٹا ڈیوٹی پر کرب کی انتہا،، بیٹے کی خواہش بھی انتظامی ناراضگی کی نذر ہو گئی؟

    ”سہیل احمد کا المیہ“ توفیق بٹ کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.