Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈسکہ: اوورسیز پاکستانی کے گھر کروڑوں کی ڈکیتی کا معمہ حل؛ پولیس نے کراچی سے دو خواتین کو گرفتار کر کے 65 تولے سونا برآمد کر لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو

    ڈسکہ کے علاقے محلہ اسلام خان میں اوورسیز پاکستانی کے گھر میں ہونے والی کروڑوں روپے مالیت کی چوری کی بڑی واردات کا ڈراپ سین ہو گیا  ۔ سیالکوٹ پولیس نے   مرکزی ملزمہ خواتین کو کراچی سے گرفتار کر کے تمام مسروقہ سونا بحفاظت برآمد کر لیا  ۔تفصیلات کے مطابق اٹلی میں مقیم اوورسیز پاکستانی محمد فیاض ولد محمد صادق کے گھر 12 اگست 2026ء کو چوری کی ایک بڑی واردات پیش آئی تھی۔ متاثرہ شخص نے بغیر کسی سابقہ کوائف کی مکمل تصدیق اور شناخت کے دو خواتین کو گھریلو ملازمہ رکھا تھا، جو مبینہ طور پر موقع پا کر گھر سے قیمتی طلائی زیورات، نقدی اور موبائل فونز چوری کر کے فرار ہو گئی تھیں۔ اس لرزہ خیز واردات کا مقدمہ فوری طور پر تھانہ سٹی ڈسکہ میں درج کیا گیا تھا۔واقعے کی سنگین نوعیت کو دیکھتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے فوری نوٹس لیا اور ڈی ایس پی سرکل ڈسکہ ملک خدا بخش کو ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک سونپا۔ ڈی پی او کی جانب سے پولیس ٹیم کو تمام ضروری وسائل فراہم کیے گئے اور تفتیش کی پیشرفت کا مسلسل جائزہ لیا جاتا رہا۔ڈی ایس پی صدر سرکل کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی ڈسکہ انسپکٹر نعمان بٹر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ جدید تکنیکی ذرائع، سی سی ٹی وی فوٹیجز اور سائنسی شواہد کی بنیاد پر تفتیش کا آغاز کیا۔ پولیس ٹیم شواہد کی کڑی سے کڑی ملاتے ہوئے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں کے سراغ لگاتی ہوئی بالآخر کراچی تک جا پہنچی، جہاں کامیاب چھاپہ مار کارروائی کے دوران دونوں خواتین کو دبوچ لیا گیا اور ان کے قبضے سے 4 کروڑ روپے مالیت کا تمام 65 تولے سونا مکمل طور پر برآمد کر لیا گیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-14-at-10.20.11-AM.mp4

    Related Posts

    جوڈیشل ریمانڈ پر جیل جانے والی ملزمہ کہاں گئی؟ پولیس کی تحویل سے غائب ہونے پر عدالت نے رپورٹ طلب کر لی

    جنڈ: محلہ فاروقیہ میں سرکاری راستے پر مبینہ قبضے کا معاملہ، شہری کا اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

    ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

    مقبول خبریں

    جوڈیشل ریمانڈ پر جیل جانے والی ملزمہ کہاں گئی؟ پولیس کی تحویل سے غائب ہونے پر عدالت نے رپورٹ طلب کر لی

    ڈسکہ: اوورسیز پاکستانی کے گھر کروڑوں کی ڈکیتی کا معمہ حل؛ پولیس نے کراچی سے دو خواتین کو گرفتار کر کے 65 تولے سونا برآمد کر لیا

    جنڈ: محلہ فاروقیہ میں سرکاری راستے پر مبینہ قبضے کا معاملہ، شہری کا اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

    ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

    قطر سے اکتوبر کا پہلا ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گیا، سردیوں میں بحران کا خدشہ برقرار

    بلاگ

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.