Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جنڈ: محلہ فاروقیہ میں سرکاری راستے پر مبینہ قبضے کا معاملہ، شہری کا اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    جنڈ: رپورٹ: ڈسٹرکٹ بیورو چیف محمد قاسم 

    جنڈ کے محلہ فاروقیہ کے رہائشی محمد زمان ولد بہرام خان نے سرکاری راستے پر ناجائز قبضے کے خلاف اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا پرزور مطالبہ کیا ہے۔متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ وہ اپنے حق کے حصول اور سرکاری راستہ واگزار کرانے کے لیے بارہا متعلقہ دفاتر کے چکر لگا چکے ہیں، لیکن تادم تحریر کوئی شنوائی نہیں ہوئی اور وہ انصاف کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔محمد زمان نے ضلعی انتظامیہ اور بالا حکام سے اپیل کی ہے کہ فوری طور پر اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے سرکاری راستے کی قانونی حیثیت کی تصدیق کی جائے، اور اگر قبضہ ثابت ہو تو کسی بھی قسم کے امتیاز کے بغیر فوری قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہوئے راستہ واگزار کروایا جائے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-14-at-10.22.21-AM.mp4

    Related Posts

    ڈسکہ: اوورسیز پاکستانی کے گھر کروڑوں کی ڈکیتی کا معمہ حل؛ پولیس نے کراچی سے دو خواتین کو گرفتار کر کے 65 تولے سونا برآمد کر لیا

    ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

    قطر سے اکتوبر کا پہلا ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گیا، سردیوں میں بحران کا خدشہ برقرار

    مقبول خبریں

    ڈسکہ: اوورسیز پاکستانی کے گھر کروڑوں کی ڈکیتی کا معمہ حل؛ پولیس نے کراچی سے دو خواتین کو گرفتار کر کے 65 تولے سونا برآمد کر لیا

    جنڈ: محلہ فاروقیہ میں سرکاری راستے پر مبینہ قبضے کا معاملہ، شہری کا اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

    ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

    قطر سے اکتوبر کا پہلا ایل این جی کارگو پاکستان پہنچ گیا، سردیوں میں بحران کا خدشہ برقرار

    14 اکتوبر 2026 کا زائچہ: برجِ قوس کے حامل افراد کو زبان پر قابو رکھنے کی ضرورت ہے

    بلاگ

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    ریت کی دیوار پر بیٹھا پختونخوا کا اقتدار اور آرٹیکل 232 کی گونج

    اکیس سال بعد بھی ایک ہی سوال، آخر ہم کب سنبھلیں گے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.