Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      انڈرواٹرفوٹوگرافی : ٹیکنو کا CAMON 50 Pro پاکستان میں لانچ، 60X زوم اور الٹرا نائٹ کیمرے نے دھوم مچا دی!

      بلوچستان کی تقدیر بدلنے والا ایک اور بڑا قدم: جیونی میں بین الاقوامی معیار کے ایئرپورٹ تعمیر کیا جائے گا

      ”بجلی کی ضرورت نہ لائٹس کا خرچہ“: آسٹریلیا میں اندھیرے میں چمکنے والی سڑکیں تیار؛ دن کو دھوپ جذب کرنے والی لائنیں رات کو راستہ دکھائیں گی

      دبئی انٹرنیٹ سٹی میں ’آسمانی آفت‘: اوریکل کی عمارت پر میزائل کا ملبہ آگرا؛ ٹیکنالوجی ہب میں خوف و ہراس،

      دنیا کا وہ شہر جہاں قیمتوں نے ہوش اڑا دیے؛ ایک گیلن پٹرول کی قیمت سن کر آپ کو اپنی مہنگائی ’سستی‘ لگنے لگے گی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آپریشن غضب للحق میں فتنہ الخوارج کو بھاری نقصان، سینکڑوں ہلاک و زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں آپریشن غضب للحق کی تازہ صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ 5 اپریل 2026 کو شام 5 بجے تک فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

    ✅Operation Ghazb lil Haq
    ✅Update 1700 hours 5 Apr 26

    ✅ Summary of Fitna Al Khawarij / Afghan Taliban losses

    ▪️796 Killed,
    ▪️1043+ Injured
    ▪️286 Posts destroyed
    ▪️44 Posts captured
    ▪️249 tanks, armoured vehicles, artillery guns, drones destroyed
    ▪️81 terrorists and…

    — Attaullah Tarar (@TararAttaullah) April 5, 2026


    وزیر اطلاعات کے مطابق کارروائیوں کے دوران 796 شدت پسند ہلاک جبکہ 1043 سے زائد زخمی ہوئے۔ اس کے علاوہ 286 چوکیاں تباہ اور 44 پر قبضہ کر لیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ 249 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں، توپیں اور ڈرونز بھی تباہ کیے گئے۔
    عطاء تارڑ کے مطابق افغانستان بھر میں دہشت گردوں اور ان کے معاون ڈھانچوں کے 81 مقامات کو فضائی کارروائیوں میں مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا۔
    انہوں نے مزید بتایا کہ 2 اور 3 اپریل کی درمیانی شب غلام خان سیکٹر میں افغان طالبان کی جانب سے سرحدی چوکی پر حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا، جس میں دشمن کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا، اور 37 تک دہشت گرد ہلاک جبکہ 80 سے زائد زخمی ہوئے۔

    Related Posts

    چلڈرن ہسپتال کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے ڈاکٹر کی 4دن پرانی لاش برآمد؛ شہر بھر میں سنسنی! ہسپتال انتظامیہ کی کارکردگی پر بڑے سوالات

    برفیلے براعظم میں سبز ہلالی پرچم کی دھوم: ثمر خان آرکٹک مہم مکمل کرنے والی پہلی پاکستانی بن گئیں

    280 روپے فی لٹر ‘سرکاری ریٹ’ سے بھی کم پر پٹرول فروخت ہونے لگا

    مقبول خبریں

    چلڈرن ہسپتال کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے ڈاکٹر کی 4دن پرانی لاش برآمد؛ شہر بھر میں سنسنی! ہسپتال انتظامیہ کی کارکردگی پر بڑے سوالات

    ‘فیصلہ کن گھڑی’: ایران پیر تک معاہدہ کرے ، ورنہ ‘تباہ کن حملوں’ کی دھمکی،منگل پلانٹس ،پلوں کی تباہی کادن ہے، ٹرمپ

    برفیلے براعظم میں سبز ہلالی پرچم کی دھوم: ثمر خان آرکٹک مہم مکمل کرنے والی پہلی پاکستانی بن گئیں

    280 روپے فی لٹر ‘سرکاری ریٹ’ سے بھی کم پر پٹرول فروخت ہونے لگا

    پاکستان کو دعائیں دیتے ہوئے الوداع: 129 سالہ افغان خاتون کی یادگار وطن واپسی

    بلاگ

    باپ بسترِ مرگ پر، بیٹا ڈیوٹی پر کرب کی انتہا،، بیٹے کی خواہش بھی انتظامی ناراضگی کی نذر ہو گئی؟

    ”سہیل احمد کا المیہ“ توفیق بٹ کا کالم

    ”قدرت سے دشمنی نہ کرو“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ”ام رباب کو انصاف کون دے گا۔۔۔؟“ میاں حبیب کا کالم

    سول سیکرٹریٹ پنجاب میں سرد جنگ ، وزیراعظم نے بازی پلٹ دی، بیوروکریسی کی اندرونی کہانی، آصف چوہدری کی زبانی،رافعہ حیدر، ڈاکٹر انوش کی پرموشن کیوں نہ ہوئی؟ شہر بانو نقوی کا تبادلہ کیوں ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.