Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گوادر پورٹ عالمی تجارت کا نیا ‘محفوظ قلعہ’ بن گیا؛ ایم وی ایچ ایم او لیڈر کی آمد سے نئے باب کا آغاز!”

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: گوادر پورٹ پر خصوصی جہاز ایم وی ایچ ایم او لیڈر کی کامیاب برتھنگ عمل میں آئی، جہاں 35 یونٹس ٹرانس شپمنٹ کارگو ہینڈل کیا گیا۔ وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے اس پیش رفت کو گوادر کی بڑھتی ہوئی اہمیت کا مظہر قرار دیا ہے۔
    وفاقی وزیر نے اپنے بیان میں کہا کہ گوادر بندرگاہ علاقائی کشیدگی کے دوران ایک محفوظ بحری مرکز کے طور پر ابھر رہی ہے، جس کے باعث عالمی شپنگ لائنز محفوظ متبادل کے طور پر گوادر کا رخ کر رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے میں کشیدگی کے باعث روایتی شپنگ روٹس متاثر ہوئے ہیں، جس سے گوادر کی اہمیت میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
    محمد جنید انوار چوہدری نے بتایا کہ ٹرانس شپمنٹ کارگو کے لیے گوادر میں مفت اسٹوریج سہولت دستیاب ہے، جس سے اس کی مسابقتی حیثیت بہتر ہو رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ گوادر پورٹ اور فری زون میں 16 ہزار ٹی ای یوز کنٹینرز ہینڈل کرنے کی استعداد موجود ہے، جبکہ جنرل کارگو کے لیے 90 ہزار مربع میٹر سے زائد اسٹوریج کی گنجائش بھی دستیاب ہے۔
    وفاقی وزیر کے مطابق گوادر پورٹ مستقبل میں بلیو اکانومی اور علاقائی تجارت کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔

    Related Posts

    17 ستمبر تک ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری

    امریکا نے ایران سے جنگ میں مالی وفوجی نقصان کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی

    جمہوریت محض سیاسی نظام نہیں بلکہ فلاحی معاشرے کی منزل ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز کا عالمی یومِ جمہوریت پر پیغام

    مقبول خبریں

    17 ستمبر تک ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری

    امریکا نے ایران سے جنگ میں مالی وفوجی نقصان کی تفصیلی رپورٹ جاری کردی

    جمہوریت محض سیاسی نظام نہیں بلکہ فلاحی معاشرے کی منزل ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز کا عالمی یومِ جمہوریت پر پیغام

    بجلی و پٹرولیم بحران پر حکومت کا بڑا اقدام: ہفتے میں اب کتنے دن کام ہوگا؟

    سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خبر: کنٹریکٹ سروس کو پنشن میں شمار کرنے کا فیصلہ برقرار

    بلاگ

    DNA: زندگی کی کتاب

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.