Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      امریکی دفاعی نظام کو کاری ضرب: قطر میں 1.1 ارب ڈالر مالیت کا جدید ترین ‘ارلی وارننگ ریڈار’ تباہ

      دبئی میں ایمیزون (AWS) کا ڈیٹا سینٹر ملبے کا ڈھیر، عالمی ٹیک انڈسٹری میں زلزلہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٛمجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے سپریم لیڈر منتخب، دیکھیں گے کیا ہوتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران :ایران نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے مرحوم آیت اللہ علی خامنہ ای کے صاحبزادے مجتبیٰ علی خامنہ ای کو اپنا نیا سپریم لیڈر منتخب کر لیا ہے۔

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کے نئے سپریم لیڈر کے طور پر تقرری پر مبارکباد دی ہے۔ پوتن نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ خامنہ ای اپنے والد کے کام کو "عزت کے ساتھ” جاری رکھیں گے اور ایرانی عوام کو "سخت آزمائشوں کا سامنا” کرتے ہوئے متحد کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ روس تہران کے ساتھ کھڑا رہے گا، یہ کہتے ہوئے کہ وہ "تہران کے لیے غیر متزلزل حمایت اور اپنے ایرانی دوستوں کے ساتھ یکجہتی کی تصدیق کرنا چاہتے ہیں۔”

    ایران کے پریس ٹی وی نے ایک ایکس پوسٹ میں یہ اطلاع دی۔ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ "ایران کی ماہرین کی اسمبلی نے آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کو اسلامی جمہوریہ کا نیا رہنما مقرر کیا ہے۔”

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے نئے سپریم لیڈر کے طور پر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی تقرری کے بارے میں کوئی باضابطہ بیان دینے سے انکار کر دیا ہے۔ انھوں نے سادگی سے کہا، ہم دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے۔
    مجتبیٰ علی خامنہ ای کے دوسرے بڑے بیٹے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایران کے ماہرین کی اسمبلی نے ایرانیوں سے اتحاد برقرار رکھنے اور مجتبی خامنہ ای کے ساتھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔ مجتبیٰ خامنہ ای کے سپریم لیڈر منتخب ہونے کے بعد ایران بھر میں جشن کا سماں ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد اپنی خوشی کا اظہار کرنے سڑکوں پر نکل آئی۔ سپاہ پاسداران انقلاب اور مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے مجتبیٰ خامنہ ای کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔

    Related Posts

    آبنائے ہرمز چھڑانے کیلئے امریکا کا بڑا حملہ،تہران لرز اٹھا، بندرلیگہ میں کھڑے ایرانی بحری جہاز غرق،بحرین آئل ریفائنری تباہ،

    تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ،پاکستان سمیت ایشیائی مارکیٹوں کا بھٹہ بیٹھ گیا

    مائیک سے وزارتِ عظمیٰ تک کا سفر: 35 سالہ بالین شاہ کی تاریخی جیت، نیپال میں روایتی سیاست کا صفایا

    مقبول خبریں

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کےدوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

    جنگ: پنجاب، بلوچستان ،خیبر پختونخوا میں تعلیمی ادارے بند، مریم نواز کے حکم پر وزراء کا فیول بند، افسران کے الاؤنس میں کٹوتی؛ ورک فرام ہوم شروع

    ”ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 “ فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا

    ایران کے ایٹمی ذخائر پر قبضے کا منصوبہ؟ امریکا اور اسرائیل کی اسپیشل فورسز بھیجنے پر غور، امریکی میڈیا کا انکشاف

    رمضان میں نیویارک لرز اٹھا: میئرظہران ممدانی کی رہائش گاہ کے باہر اسلام مخالف مظاہرے میں ‘بم’ پھینکنے کی کوشش

    بلاگ

    ’’ساٹھ سال کے نسلی دوست مل بیٹھیں تو پھر عمر صرف ایک نمبر رہ جاتی ہے’’

    ”اکیلا آئی جی کرپشن کیسے روکے؟“ توفیق بٹ کا کالم

    “ریاستی سادگی کا تقاضا: افسران کی پیٹرول مراعات پر نئی حد بندی”

    روشنیاں مدھم، سناٹا گہرا: مشرقِ وسطیٰ کے تصادم نے عالمی سیاحت کا رخ ترکیہ اور یورپ کی طرف موڑ دیا۔

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.