Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      5G کن اسمارٹ موبائل فونز پر چلے گا؟ فہرست جاری کردی گئی

      میڈیا کی دنیا میں ’ایٹمی دھماکہ‘: پیراماؤنٹ اور وارنر برادرز کے انضمام کی منظوری؛ سی این این، ایچ بی او اور سی بی ایس اب ایک ہی چھت تلے!

      پاکستانی نوجوان کی کمپنی کا اسپیس ایکس سے 60ارب ڈالر کامعاہدہ

      واٹس ایپ پلس متعارف، جانئیے نئی سبسکرپشن سروس کی قیمت اور فیچرز ؟

      ٹرمپ کے ایک بیان نے ‘سٹہ بازوں’ کو کروڑ پتی بنا دیا! پولی مارکیٹ پر ‘انسائیڈ ٹریڈنگ’ کا انکشاف؛ جنگ اور امن کے نام پر لاکھوں ڈالرز کا جوا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کیلیفورنیا: واٹس ایپ نے اپنے اسٹیٹس اپ ڈیٹس فیچر میں ایک نیا ٹول متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے صارفین اسٹیٹس ایسے افراد سے شیئر کر سکیں گے جو ان کے کانٹیکٹس میں تو شامل نہیں ہیں، لیکن ان سے ماضی میں چیٹ یا کال کی جا چکی ہو۔
    WABetaInfo کے مطابق، یہ فیچر ابھی کچھ محدود علاقوں میں آزمایا جا رہا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اسٹیٹس کو نہ صرف اپنے کانٹیکٹس بلکہ ان افراد کے ساتھ بھی شیئر کر سکیں گے جن سے آپ نے حال ہی میں بات کی ہو، چاہے وہ آپ کے کانٹیکٹس میں شامل نہ ہوں۔
    پہلے، واٹس ایپ میں اسٹیٹس صرف وہی افراد دیکھ سکتے تھے جو آپ کی کانٹیکٹ لسٹ میں شامل ہوں، لیکن اب پرائیویسی سیٹنگز میں تبدیلی کی جارہی ہے جس سے اسٹیٹس کو مزید افراد تک پہنچانا ممکن ہو گا۔
    کچھ عرصہ قبل، بیٹا ورژن میں کلوز فرینڈز کا آپشن بھی آیا تھا، جس کے ذریعے صارفین مخصوص افراد تک ہی اسٹیٹس پہنچا سکتے تھے۔
    یہ فیچر فی الحال اینڈرائیڈ، آئی او ایس اور ویب ورژن پر محدود خطوں میں آزمایا جا رہا ہے، اور ابھی تک یہ واضح نہیں کہ یہ فیچر کب تک تمام صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔

    Related Posts

    معیارِ تعلیم کے معمار: پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر

    ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کوفون،آج رات اسلام آباد پہنچیں گے

    5G کن اسمارٹ موبائل فونز پر چلے گا؟ فہرست جاری کردی گئی

    مقبول خبریں

    5G کن اسمارٹ موبائل فونز پر چلے گا؟ فہرست جاری کردی گئی

    کرکٹ کا میدان جنگ؟ عامر سہیل کے تبصرے نے کراچی اور لاہور کی روایتی رقابت جگا دی

    ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، محمد عام، فہیم اشرف پر جرمانہ

    ترنول پھاٹک یا آبنائے ہرمز؟ سوشل میڈیا پر ایک ‘تشبیہ’ ”اور ایف آئی آر کٹ گئی“

    معاشی محاذ پر بڑی کامیابی، مزید ایک ارب ڈالر کی ادائیگی کے ساتھ عرب امارات کا قرض مکمل ادا

    بلاگ

    معیارِ تعلیم کے معمار: پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد اختر

    ”بےاعتبارا،سپنس سے بھرپور شاہکار“ میاں حبیب کا کالم

    چیف ٹریفک افسر لاہور کون ہو گا ؟ نام سامنے آ گیا،وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصلہ

    بیوروکریسی کا “سب اچھا” بیانیہ دفن ایک گھنٹے کی رپورٹنگ نے سسٹم ہلا دیا، مریم نواز کی سرزنش،پولیس انٹیلی جنس چیف کو شاباش

    “واشنگٹن–تہران شطرنج: امن کے پردے میں مفادات کی جنگ، دنیا کس سمت جا رہی ہے؟”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.