Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک : پیرس پراسیکیوٹرز کا ‘ایکس’ کے خلاف بڑا ایکشن؛ بچوں سےزیادتی کی تصاویر اور ڈیپ فیکس پھیلانے پردنیا کا امیر ترین شخص عدالت طلب!

      ’ہواوے‘ کے نئے فولڈ ایبل سمارٹ فون ’پیورا ایکس میکس میں خاص کیا ہے؟

      آئی فون 18 پرو کیسا، کس رنگ کا ہوگا؟

      انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

      سیمسنگ کا نیا پینترا: گلیکسی A27 اب جدید ‘پنچ ہول’ ڈسپلے اور پریمیم لک کے ساتھ، مڈ رینج مارکیٹ میں تہلکہ مچانے کو تیار!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    رمضان میں نیویارک لرز اٹھا: میئرظہران ممدانی کی رہائش گاہ کے باہر اسلام مخالف مظاہرے میں ‘بم’ پھینکنے کی کوشش

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیویارک :امریکا کے سب سے بڑے شہر نیویارک میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران شدید کشیدگی پھیل گئی ہے، جہاں میئر ظہران ممدانی کی سرکاری رہائش گاہ ’گریسی مینشن‘ کے باہر ایک اسلام مخالف احتجاج کے دوران مشتبہ دھماکہ خیز ڈیوائس پھینکنے کا سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے دو اہم مشتبہ افراد سمیت مجموعی طور پر 6 لوگوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

    BREAKING:

    🇺🇸Assassination attempt on NYC Mayor Zohran Mamdani:

    NYPD identified two suspects after an attempted bomb attack outside Gracie Mansion, the residence of Zohran Mamdani @ZohranKMamdani.

    Video shows one suspect passing the device to another before an arrest outside… pic.twitter.com/6BmBmvwKIa

    — Commentary: Trump Truth Social Posts On X (@TrumpTruthOnX) March 7, 2026


    ’سی این این‘ کی رپورٹ کے مطابق، یہ پرتشدد صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب ’رائٹ ونگ انفلوئنسر‘ جیک لینگ کی جانب سے منعقدہ ایک اسلام مخالف احتجاج کا سامنا بڑی تعداد میں موجود مخالف مظاہرین سے ہوا۔ رمضان کے دوران ہونے والے اس احتجاج نے ماحول کو شدید کشیدہ کر دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق، تصادم کا آغاز اس وقت ہوا جب مسلم مخالف گروپ کے ایک رکن نے مبینہ طور پر مخالف مظاہرین پر ’پیپر اسپرے‘ کا استعمال کیا۔
    حالات اس وقت نہائت خطرناک ہو گئے جب احتجاج کے دوران ایک جلتی ہوئی مشتبہ ڈیوائس مظاہرین کے علاقے کی طرف پھینکی گئی۔ آزاد خبر رساں ایجنسی ’فریڈم نیوز‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو میں واضح طور پر دکھایا گیا ہے کہ ایک شخص نے یہ مشتبہ ڈیوائس دوسرے شخص کو دی، جس کے کچھ ہی دیر بعد وہ گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق، جلتی ہوئی ڈیوائس پھینکنے والا ایک 18 سالہ نوجوان تھا۔
    نیویارک پولیس ڈپارٹمنٹ (این وائی پی ڈی) کی کمشنر جیسکا ایس ٹش نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ عینی شاہدین نے ہوا میں اڑتے ہوئے اس ڈیوائس سے آگ اور دھواں نکلتے دیکھا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ڈیوائس اڑتے ہوئے ایک بیریئر سے ٹکرائی اور ڈیوٹی پر موجود پولیس افسران سے محض چند فٹ پہلے ہی بجھ گئی۔
    افسران کے مطابق، ڈیوائس شیشے کے ایک جار میں بنی ہوئی تھی، جسے کالے ٹیپ سے لپیٹا گیا تھا۔ فٹبال سے تھوڑی چھوٹی اس ڈیوائس کے اندر نٹ، بولٹ، اسکرو اور ایک فیوز لگا ہوا تھا۔ این وائی پی ڈی کے ماہرین اب اس بات کی جانچ کر رہے ہیں کہ کیا یہ واقعی ایک دیسی ساختہ دھماکہ خیز ڈیوائس (آئی ای ڈی) تھا یا صرف خوف پیدا کرنے کے لیے بنایا گیا کوئی نقلی آلہ۔
    اس واقعے کے بعد میئر کی رہائش گاہ اور اطراف میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

    Related Posts

    سوشل میڈیا پر کروڑ پتی بننے کا خواب یا بڑا دھوکہ؟ ایرانی ریال میں سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانی پھنس گئے؛

    قیادت بے بس، کارکن بے قرار: مردان جلسے کے بعد پی ٹی آئی میں ‘لانگ مارچ’ کے لیے دباؤ بڑھ گیا؛ کیا قیادت کارکنوں کا اعتماد کھو رہی ہے؟

    سنگدل باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والے 8 بچوں کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

    مقبول خبریں

    سوشل میڈیا پر کروڑ پتی بننے کا خواب یا بڑا دھوکہ؟ ایرانی ریال میں سرمایہ کاری کرنے والے پاکستانی پھنس گئے؛

    قیادت بے بس، کارکن بے قرار: مردان جلسے کے بعد پی ٹی آئی میں ‘لانگ مارچ’ کے لیے دباؤ بڑھ گیا؛ کیا قیادت کارکنوں کا اعتماد کھو رہی ہے؟

    راجستھان، افتتاح سے پہلے ہی بھارتی آئل ریفائنری نذر آتش، مودی کا دورہ منسوخ

    عوام کی کمر ٹوٹ گئی! گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ؛ فی کلو قیمت 590 روپے تک جا پہنچی،

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور صدرٹرمپ میں ٹیلے فونک رابطہ،اہم معاملات پر غور

    بلاگ

    “واشنگٹن–تہران شطرنج: امن کے پردے میں مفادات کی جنگ، دنیا کس سمت جا رہی ہے؟”

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    ”پارٹی ابھی ختم نہیں ہوئی“ میاں حبیب کا کالم

    ”پاکستان کا امن مشن“ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.