Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کو اربوں سے کھربوں کی کمپنی بنانے والے سی ای او کا استعفا، نیا CEO کون ہوگا؟

      ایلون مسک : پیرس پراسیکیوٹرز کا ‘ایکس’ کے خلاف بڑا ایکشن؛ بچوں سےزیادتی کی تصاویر اور ڈیپ فیکس پھیلانے پردنیا کا امیر ترین شخص عدالت طلب!

      ’ہواوے‘ کے نئے فولڈ ایبل سمارٹ فون ’پیورا ایکس میکس میں خاص کیا ہے؟

      آئی فون 18 پرو کیسا، کس رنگ کا ہوگا؟

      انسانوں کی چھٹی، مشینوں کا راج: میٹا میں 16 ہزار ملازمین فارغ، کیا اے آئی (AI) آپ کا روزگار بھی چھین لے گی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسرائیل نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی لگا دی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    یروشلم :مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی جنگی کشیدگی کے درمیان اسرائیلی انتظامیہ نے ایک متنازع فیصلہ کرتے ہوئے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں واقع مسجد اقصیٰ میں جمعہ کی نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ہے۔
    یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پورے خطے میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ کے باعث غیر یقینی صورت حال پیدا ہو گئی ہے اور سکیورٹی خدشات میں اضافہ بتایا جا رہا ہے۔
    اسرائیلی سول انتظامیہ کے مطابق یہ اقدام حفاظتی وجوہات کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل اور خطے کے مختلف حصوں پر مسلسل میزائل اور ڈرون حملوں کے پیش نظر احتیاطی اقدامات ضروری ہو گئے تھے۔ انتظامیہ نے اعلان کیا کہ قدیم شہر کے اندر موجود تمام بڑے مذہبی مقامات کو عارضی طور پر بند کیا جا رہا ہے۔
    اس فیصلے کے تحت مسجد اقصیٰ کے ساتھ ساتھ مغربی دیوار اور دیگر مذہبی عبادت گاہوں میں بھی عام افراد کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق آئندہ احکامات تک نہ تو عبادت گزاروں اور نہ ہی سیاحوں کو ان مقامات میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔ فی الحال قدیم شہر میں صرف وہی افراد داخل ہو سکتے ہیں جو وہیں رہائش رکھتے ہیں یا جن کی دکانیں اس علاقے میں واقع ہیں۔

    Related Posts

    جنگ یا امن؟ فیصلہ کن گھڑی! قالیباف ، جے ڈی وینس صبح اسلام آباد پہنچیں گے، ہفنگٹن پوسٹ

    جنگ بندی میں توسیع نہیں کرنا چاہتا، ایران کو مذاکرات کرنا ہوں گے: ٹرمپ

    ٹک ٹک ٹک… جنگ بندی کے خاتمے میں 24 گھنٹے سے بھی کم وقت باقی؛ اسلام آباد مذاکرات ہونگے یا نہیں’ملین ڈالر’ سوال !

    مقبول خبریں

    چیف ٹریفک افسر لاہور کون ہو گا ؟ نام سامنے آ گیا،وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصلہ

    جنگ یا امن؟ فیصلہ کن گھڑی! قالیباف ، جے ڈی وینس صبح اسلام آباد پہنچیں گے، ہفنگٹن پوسٹ

    جنگ بندی میں توسیع نہیں کرنا چاہتا، ایران کو مذاکرات کرنا ہوں گے: ٹرمپ

    امن کو ایک موقع دیں، پاکستان کی امریکا سے جنگ بندی میں توسیع کی اپیل

    ریما خان نے راکیش روش کی فلم میں کام کرنے سے انکار کیوں کیا؟

    بلاگ

    چیف ٹریفک افسر لاہور کون ہو گا ؟ نام سامنے آ گیا،وزیراعلیٰ پنجاب کا فیصلہ

    بیوروکریسی کا “سب اچھا” بیانیہ دفن ایک گھنٹے کی رپورٹنگ نے سسٹم ہلا دیا، مریم نواز کی سرزنش،پولیس انٹیلی جنس چیف کو شاباش

    “واشنگٹن–تہران شطرنج: امن کے پردے میں مفادات کی جنگ، دنیا کس سمت جا رہی ہے؟”

    ”کلثوم نواز کی بیٹی بے رحم نہیں ہوسکتی“ ملک محمد سلمان کا کالم

    ڈی پی اوز کی تعیناتی میں تاخیر،، وجہ بے نقاب، سہیل ظفر چٹھہ کا چھکا، قصور میں بھونچال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.